optical activity – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مناظری گردش ،مناظری عاملیت : نوری گردش چند اشیاء اور ان کے محلول کی انور قطبی کے ارتعاش کے پلین کو گھمانے کی خاصیت اس گھمانے کی مقدار اس فاصلے کے متناسب ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مستوی تقطیب نور کی سطح تقطیب کو گردش دینے کی خصوصیت ۔ مناظری سرگرمی ۔

🔹 Roman Urdu