English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oppugn Verb سخت مخالفت سے ۔ دلائل یا تنقید سے حملہ آور ہونا ۔
Oppugnance Noun اختلاف ۔ مغائرت ۔ مُخالفت ۔
Oppugnancy Noun دُشمنی ۔ مخالفت ۔ معاندت ۔ عداوت ۔
Oppugnant Adjective مُخالفانہ ۔ مُخاصمانہ ۔ برضد ۔
Oppugnation Noun مخالفت ۔ مزاحمت ۔ مخاصمت ۔ الزام دہی ۔
Oppugned Verb سخت مخالفت کی ۔
Oppugner Noun سخت مخالفت ۔ معانِد ۔الزام لگانا ۔
Oppurtunistic Noun موقع پرست ، مخصوص حالات و موسم میں بیماری پھیلانے والا جرثومہ
Opression Noun جورو ستم ۔ ظُلم و زیادتی ۔ سخت گیری ۔
Opsia Noun سابقہ جو بصارت یا مشاہدہ پر دلالت کرتا ہے مثلا ایر تھروپ سیاسے مراد ہے سرخ وژن ۔
Opsialgia Noun چہرے کا عصبی درد
Opsimath Noun زندگی میں دیر سے سیکھنے یا سبق حاصِل کرنے والا ۔
Opsimathy Noun کبر سنی کی تحصيلِ علم ۔ (تعلیمات) تعلیم پیر (بوڑھا)
Opsin Adjective آپسن ۔ ایسی پروٹین جو انسانوں اور دیگر ممالیہ حیوانوں کی آنکھوں میں ضیائی حساسیت پیدا کرنے والا مرکب پیدا کرتی ہے ۔
Opsiometer Noun بصارت پیما
Opsionosis Noun ضعف بصر ، نظر کی کمزوری
Opsite Noun, Adjective تجارتی سرایت پذیر جھلی ۔ یہ رطوبت پیدا کرتی رہتی ہے ۔
Opsitocia Noun مدت معینہ سے زیادہ عرصہ تک قائم رہنے والا حمل
Opsiuria Noun روزہ کی حالت میں پیشاب کا تیزی سے آنا جبکہ کھانا کھانے ، افطاری کے بعد سست روی سے آنا
Opsomania Noun (طب) جنون یک غذا ۔
Opsonic Adjective خون کے جراثیم جسموں کو جاذب بنانے والا ۔
Opsonic index Greek نُمائندَہ اپسونین ۔ تَجَربَہ سے حاصَل کَردَہ خاکَہ جو بَیرُونی اجسام مَثلاً جَراثیم کو نَگَلنے کی فَیگوسائٹس قابلیَت ظاہَر کَرتا ہے
Opsonin Greek اپسونین ۔ اینٹی باڈی جو اینٹی جِن کے ساتھ مِلتی ہے
Opsonization Noun اپسونین کے ذریعے متاثر کنے کا عمل ۔
Opsonize Verb اپسونین کے ذدیعے متاثر کرنا ۔
Opsrative Noun دانتوں کی حفاظت ، صحت اور درستگی سے متعلق
Opst actinide elements
Opt Verb, Interjection انتخاب کرنا ۔ چُننا ۔ اپنی پسند سے اختیار کرنا ۔
Opt o
Opt out Verb فرض کی ادائیگی سے گریز کرنا ۔