English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Open financial connectivity | Noun | اوپن فنانشل کینکٹویٹی ۔ الیکٹرونک بینکنگ سروسز اور مائیکرو سافٹ پرنسپل فنانس سافٹ ویئر کے مابین انٹر فیس کی ایک مائیکرو سافٹ تصریح ۔ |
| Open fire | Idiom | گولی چلا دینا ۔ |
| Open fire place | Noun | آتشدان ۔ بھٹی ۔ ايسی چيز جس پر ڈھکن نہ ہو اور آگ کھلی نظر آئے ۔ |
| Open fracture | Noun | کسر مفتوح |
| Open general licence com | Adjective | کھلا درآمدی لائسنس ۔ |
| Open group | Noun | اوپن گروپ ۔ کمپیوٹر ہارڈویئر ، سافٹ ویئر تیار کنندگان اور صنعتی ، حکومتی اور درسگاہوں کے صارفین کا ایک سسٹم کنسورشیم جو ملٹی ونڈوز انفارمیشن سسٹمز کی بہتری کے لیے وقف ہے ۔ |
| Open hand handed | — | — |
| Open handed | فراخ دل ۔ کھلے دل سے ۔ | |
| Open handed | فراخ دل ۔ کھلے دل سے ۔ | |
| Open handed | فراخ دل ۔ کھلے دل سے ۔ | |
| Open handedly | Adverb | فيضی سے ۔ دل کھول کر ۔ فيضانہ ۔ سخاوت سے ۔ |
| Open handedly | Adverb | فيضی سے ۔ دل کھول کر ۔ فيضانہ ۔ سخاوت سے ۔ |
| Open handedness | Noun | کشادہ دستی ۔ فياضی ۔ سخاوت ۔ |
| Open handedness | Noun | کشادہ دستی ۔ فياضی ۔ سخاوت ۔ |
| Open harmony | Noun | زیادہ فصل کے سروں کی ہم آہنگی ۔ |
| Open heart | Adjective | آپريشن کے دوران جس کے دل کو کھول يا چير ديا جائے ۔ |
| Open heart keep open doors | Idiom | کھلے دل سے میزبان ہونا ۔ |
| Open heart surgery | — | — |
| Open heart surgery | — | — |
| Open hearted | Adjective | صاف دل ۔ صاف گو ۔ نیک دل ۔ بے لاگ ۔ مخلص ۔ |
| Open hearted | Adjective | صاف دل ۔ صاف گو ۔ نیک دل ۔ بے لاگ ۔ مخلص ۔ |
| Open heartedly | Adverb | صاف دلی سے ۔ بھولے پن سے ۔ گرم جوشی سے ۔پرخلوص انداز ميں ۔ |
| Open heartedly | Adverb | صاف دلی سے ۔ بھولے پن سے ۔ گرم جوشی سے ۔پرخلوص انداز ميں ۔ |
| Open heartedness | Noun | صاف دلی ۔ بھلا پن ۔ سادگی ۔ مروت ۔ رحمدلی ۔ خلوص ۔ |
| Open heartedness | Noun | صاف دلی ۔ بھلا پن ۔ سادگی ۔ مروت ۔ رحمدلی ۔ خلوص ۔ |
| Open hearth | Noun | کھلا چولہا ۔ کھلے چولہے والی بھٹی ۔ |
| Open hearth | Noun | کھلا چولہا ۔ کھلے چولہے والی بھٹی ۔ |
| Open hearth furnace | — | — |
| Open hearth process | عمل کھلا چولہا ۔ اعلٰی درجہ کا فولاد تیار کرنے کا ایک طریقہ اس میں سکریپ آئرن ، ہیما ٹائٹ اور لائم کو ایک کھلی بحتی میں ۱۹۰۰ سینٹی گریڈ پر گرم کرتے ہیں ۔ حرارت پیدا کرنے والا ایندھن پروڈیوسر گیس (CO + N2) اور ہوا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ | |
| Open hearth process | عمل کھلا چولہا ۔ اعلٰی درجہ کا فولاد تیار کرنے کا ایک طریقہ اس میں سکریپ آئرن ، ہیما ٹائٹ اور لائم کو ایک کھلی بحتی میں ۱۹۰۰ سینٹی گریڈ پر گرم کرتے ہیں ۔ حرارت پیدا کرنے والا ایندھن پروڈیوسر گیس (CO + N2) اور ہوا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |