English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oologic Adjective علمِ بيض الطيور سے متعلق ۔ پرندوں کے انڈوں کے مطالعہ سے متعلق ۔
Oological Adjective بیض الطیُّوراتی ۔
Oologically Adverb بیض الطیُّوریاتی طور پر ۔
Oologist Adjective اولوجسٹ ۔ پرندوں کے انڈوں کا ماہر ۔
Oologize Verb بيض الطيور کا مطالعہ کرنا ۔
Oology Adjective اولوجی ۔ زولوجی کی شاخ ۔ جس میں پرندوں کے انڈوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Oolong Noun گہرے رنگ کی چائے کی ایک قسم ۔
Oolysis Noun (نباتيات) بيض پاشی ۔
Ooman بول چال ميں (وومين) کا متبادل ۔
Oomancyoomantia
Oometer Noun بيضہ پيما ۔ انڈوں کی پيمائش کا آلہ
Oomiakumiakooniak
Oompah Noun ساز ندوں کے طائفے میں پیتل کے اُونچے سُروں کے باجوں کی غنائی آواز ۔
Oomph Noun شخصی سحرا ۔ جسمانی دلکشی ۔جِنسی کشش ۔
Oomycetes Noun نباتيات: بيض فطر ۔ ايک طفيلی سماروغ۔ کھمبی کی ذيلی قسم ۔
Oomycetous Adjective بيض فطری،
Oon اسکا انگريزی ميں کوئی معين مفہوم نہيں ہے۔ (لاطينی ميں) تضحيک يا حقارت کے ليے استعمال ہوتا ہے ۔
Oona Name اونا: سچی ۔ راست گو ۔
Ooned Verb پیٹھ دکھائی ۔
Oonopidae Noun چھوٹی مکھڑی کا ايک خاندان ۔
Oont Noun اُونٹ ۔ ايک لمبے قد کا سحرائی جانور ۔
Oop Verb باندھنا ۔ يکجا کرنا ۔ متحد کرنا ۔
Oopacity Noun جالا ، پھولا ، ناشفافی ، کثافت ، دھندلاپن
Oopakoopack
Oophagous Adjective انڈے کھاکر بسر کرنے والے حشرات،
Oophor Prefix سابقہ بمعنی بچہ دانی رحم ۔
Oophor o
Oophoralgia Adjective بیضہ الرحم کا درد ۔
Oophorapexy Noun خصیتہ الرحم کو اس کی مقررہ جگہ لگانا
Oophorauxe Noun بیضہ دانی کا موٹا ہو جانا