English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oodles Adjective روپیہ کی بہت سی مقدار ۔
Oodocele Noun سدہ کا ہرنیا
Ooecial Adjective بيض کيسوی ۔ کيسہ ۔ بيضہ سے متعلق ۔
Oof Noun رقم ۔ نقدی ۔ کیش ۔
Oof bird
Oofiness Noun تموّل ۔ امیری ۔ رئیسی ۔ دولت مندی ۔
Oofless Adjective نادار ۔ کم حيثيت ۔ غريب ۔
Oofy Adjective امیر ۔ دولت مند ۔ رئیس ۔
Oogamamous Noun بڑے سائز کا بیضہ انثٰی چھوٹے سائز کے حوینہ منی کے ذریعہ پیدا ہونے والا
Oogamete Adjective اوگامیٹ ۔ لمبا غیر حرکیہ مادہ گیمیٹ جس میں محفوظ ہوتا ہے ۔
Oogamous Adjective اوگامس ۔ جنسی تولید ۔ غیر حرکیہ مادہ گیمیٹ اور حرکیہ جرثومہ کے ادغام کی خصوصیت رکھنے والی ۔
Oogamy Noun حياتيات: نابرابر گمٹی ملاپ ۔ نرمادی زواجيت ۔
Oogauge Noun زِیرو زِیرو گیج ۔
Oogenesis Adjective بیضہ دانی میں بیضہ بننے کا عمل ۔
Oogenesisoogeny
Oogenetic Adjective تشکیل بیضہ سے متعلق ۔
Oogeny Noun پيدائش بيضہ ۔ نشونمائے بيضہ ۔ تشکيلِ بيضہ
Oogonium Adjective اوگونئیم ۔ بیضہ خلیہ ۔ ایسا خلیہ جس سے ناپختہ مادہ گمٹہ پیدا ہوتا ہے بحری کائی اور فنجائی میں مادہ تولیدی عضو ۔
Ooh Interjection حیرت ۔ مُسرت ۔ تکلیف وغیرہ کے اِظہار کی آواز ۔ اوہ ۔
Ooidal Adjective, Grammar بيضوی ۔ بيضاوی ۔ بيضہ نما ۔ مثلِ بيضہ
Ookinesis Noun, Latin (حيوانيات) تحرکِ بيضہ ۔
Ookinete Noun متحرک بيضہ ۔
Ookinetic Adjective تحرُکِ بيضہ سے متعلق ۔
Oolakan Noun سالمن مچھليوں کے خاندان کی مچھلی ۔کينڈل مچھلہ ۔ شمع ماہی ۔
Oolemma Noun, Latin بيضہ پوش جھلی ۔ وہ باريک جھلی جو انڈے کے گرد لپٹی ہوتی ہے
Oolite Noun حجر الجص ۔ دانے دار چونے کا پتھر ۔
Oolite formation Noun چونا پتھر کی تشکيل ۔
Oolith Noun رسوبی چٹان کے گول دانے دار ذرّات ۔
Oolitic Adjective دانے دار چونے کے پتھر والا ۔
Oollar Noun کنٹھا ، ہنسلی ، طوق گردن ۔