English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Object of virtu Noun کوئی شہ پارہ جو اپنی فنی خوبی یا تاریخی اہمیت یا ندرت کے لحاظ سے دِلچسپ ہو ۔
Object oriented Adjective آبجیکٹ اوریئنٹڈ ۔ ایک سسٹم ہونا ، اس سسٹم کا یا اس سسٹم پر مشتمل ہونا یا ایک ایسی زبان جو آبجیکٹس کے استعمال کو سپورٹ کرتی ہے ۔
Object oriented analysis Noun آبجیکٹ اورینٹڈ اینالسس ۔ ایک ایسا طریقہ جو کمپوئنٹ آبجیکٹس اور سسٹم کی ضروریات یا ایسے پرسیسز کی شناخت کرتا ہے جن میں کمپیوٹرز کی شمولیت ہوتی ہے اور جو یہ واضح کرتے ہیں کی مخصوص ٹاسکس سرانجام دینے کے لیے سو کیسے انٹرایکٹ کرتے ہیں ۔
Object oriented database Noun آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیٹا بیس ۔ ایک لچکدار ڈیٹا بیس جو ایبسریکٹ ڈیٹا ٹائپس ، آبجیکٹس اور کلاسوں کو سپورٹ کرتا ہے ۔
Object oriented design Noun آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیزائن ۔ ایک سافٹ ویئر مصنوعہ یا کمپیوٹر سسٹم کی تخلیق کی ایک موڈیولر اپروچ ، جس میں موڈیولز کو نئی ضروریات کے مطابق بآسانی ڈھالا جا سکتا ہے ۔
Object oriented graphics Noun آنجیکٹ اوریئنٹڈ گرافکس ۔ کمپیوٹر گروفکس جن کی بنیاد گرافکس کی لائنوں ، خم ، دائروں اور مربعوں جیسی اشکال کے استعمال پر ہوتی ہے ۔
Object oriented interface Noun آبجیکٹ اوریئنٹڈ انٹرفیس ۔ ایک ایسا انٹرفیس جس میں سسٹم کے عناصر کی نمائندگی دکھائی دیے جانے والے سکرین کے اجسام کے ذریعے کی جاتی ہے ، جیسا کہ آئیکونز جو سسٹم کے عناصر مینی پولیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Object oriented operating system Noun آبجیکٹ اوریئنٹڈ آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جس کی بنیاد آبجیکشن پر ہوتی ہے اور جنہیں اس طریقے سے ڈیزائن کیا جاتا ہے جو آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیزائن استعمال کرنے والے کسی تیسرے فرد کے لیے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ آسان بنا دیتا ہے ۔
Object oriented program
Object oriented programming Noun آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ ۔ ایک پروگرامنگ پیراڈیم جس میں ایک پروگرام خود پر مشتمل ایسے ڈیٹا سٹرکچرز اور روٹینز کے مجموعے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے ۔
Object plate Noun خوردبینی پلیٹ وہ شیشہ جس پر موضوع مشا ہدہ کو رکھ کر خوردبین سے دکھتے ہیں ۔
Object soul Noun, Adjective روح جمارات ۔
Object space Noun فضاۓ شے
Object staff Noun سطح نما جھنڈی وہ جھنڈی ۔ وہ جھنڈی جو پیمائش میں ذمین کی سطح کو ناپنے کے کام آتی ہے
Object teaching دیکھو ۔
Object there was none passion there was none Phrase اس قتل کا محرک کچھ بھی نہیں تھا کوئی جذبہ بھی کارگر نہیں تھا
Object to اعتر ا ض کر نا
Object wrapper Noun آبجیکٹ ریپر ۔ آبجیکٹ اوریئنٹڈ ایپلیکیشنز میں نان آبجیکٹ اورینٹڈ ایپلیکیشن کی طرف سے فراہم کی جانے والی خدمات کےسیٹ کو ایک خول میں لانے کا ایک آبجیکٹ کی طرح برتاﺅ کرتا ہے ۔
Objected Verb اعتراض کیا ۔
Objectification Noun تجسیم ۔
Objectify Verb ٹھوس شکل میں پیش کرنا ۔ معروضی بنانا ۔
Objection Noun اعتراض ، حجت ، عذر ، شک ، شبہ ، اظہار ناپسندیدگی ۔
Objection book Noun اعتراض نامچہ
Objection cross اعتراض بالمقابل ۔
Objection petition درخواست عذر داری ۔
Objection to award عذر داری فیصلہ ثالثی ۔ اعتراض فیصلہ ثالثی ۔
Objection to court sale عذر داری نیلام عدالتی ۔
Objectionability ناگواری ۔ ناپسندیدگی ۔ ایسی بات جو پسند نہ آئے ۔
Objectionable Adjective قابلِ اعتراض ، نازیبا ، بے جا ، ناگوار ، نا معقول ، نا مناسب ۔
Objectionableness Noun نا پسندیدگی ۔ دل پر نہ لگنا ۔ دل میں جگہ نہ کرنا ۔ دل سے اُتر جانا ۔