English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Objectivistic Adjective خارجیت پسندانہ ۔ معروضیت پسندانہ ۔
Objectivity معروضیت ۔
Objectivization Noun عمل معروضیت ۔ معروضیت کا عمل ۔
Objectivize Verb معروضانا ۔ معروضی حالت میں ۔ معروضیت والا ۔
Objectization دیکھو ۔
Objectless Adjective فضول ۔ بے مقصد ۔ کام کے بغیر ۔ بے کار ۔ ضائع ۔
Objector Noun معترض ۔ اعتراض کنندہ ۔
Objects منشا ۔ غرض ۔ کمپنی کے اغراض و مقاصد ۔
Objet d art Noun فن پارہ ۔ فنی طرزیا فنی قدروقیمت والی کوئی چیز
Objet de vertu Noun فنی طرز کی کوئی چیز
Objet do vertu Article دیکھو ۔
Objet trouve Noun بے سلسلہ طور پر لی ہوئی چیز جسے کسی فن پارے کے طور پر پیش کیا جا سکے
Objicient Noun اعتراض کرنے والا ۔ معترض
Objuration Noun قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔
Objure Verb حلف اٹھانا ۔
Objured Verb حلف اٹھایا ۔
Objurgate Verb ڈانٹنا ملامت کرنا ۔
Objurgated Verb ڈانٹا ملامت کیا ۔
Objurgation Noun گوشمالی ۔ملامت ۔ لعن طعن ۔ بُرا بھلا ۔
Objurgative Adjective ملامت آمیز ۔ تنبیہی ۔ تادیبی
Objurgatively Adverb تادیبانہ ۔ بہ طور انتباہ ۔ ازراہ سرزنش
Objurgatorily Adverb ملامت آمیز طور پر
Objurgatory Adjective ملامتی ۔ ملامت آمیز ۔ الزامی ۔ جس پر الزام ثابت ہو جائے ۔
Oblanceolate Adjective معکوس سنائیہ ۔
Oblast Noun اوب لاسٹ ۔ علاقہ ۔ ضلع ۔
Oblat spheroid Noun مسطح کرہ ۔ شلجمی کرہ نما
Oblate Noun رومی کیتھولک کلیسا ۔
Oblately Adverb چپٹے پن سے ۔شلجمی طور پر ۔
Oblateness Noun پچک ۔ چپٹا پن ۔ تسطیح ۔
Oblateoblate spheroid