English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Object blindness | Noun | چیزیں نہ پہچان پائے |
| Object caluse | Noun | خبر ۔ کسی جملے کا وہ فقرہ جو نحوی اعتبار سے اس جملے کی خبر ہو |
| Object clause | Adjective | کوری معروض ۔ |
| Object computer | Noun | آبجیکٹ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو ایک خاص کمیونیکیشنز کی کوشش کا ہدف ہوتا ہے ۔ |
| Object consciousness | Noun, Adjective | شعور شے ۔ شعور معروضی ۔ |
| Object dart | — | — |
| Object dart | — | — |
| Object database management group | Noun | آبجیکٹ ڈیٹا بیس مینجمنٹ گروپ ۔ ایک آرگنائزیشن جو آبجیکٹ ڈ یٹا بیسز کے انٹرفیسز کی وضاحت کرتا ہے ۔ مخفف او ڈی ایم جی ۔ |
| Object file | Noun | آبجیکٹ فائل ۔ ایک فائل جو آبجیکٹ کوڈ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Object finder | Noun | موقع نگار ۔ وہ آلہ جس سے خوردبین کی لوح پر کسی شے کا موقع اور محل نقش ہو |
| Object finder | Noun | موقع نگار ۔ وہ آلہ جس سے خوردبین کی لوح پر کسی شے کا موقع اور محل نقش ہو |
| Object glass | Noun | بیرونی عدسہ ۔ ہدف ۔ دوربین ۔ عینک ۔ چشمہ ۔ |
| Object glass | Noun | بیرونی عدسہ ۔ ہدف ۔ دوربین ۔ عینک ۔ چشمہ ۔ |
| Object language | Noun | وہ زُبان جو کِسی دُوسری زُبان کا موضوع تحقیق و تشریح ہو ۔ وہ مخصوص زُبان جِس میں کِسی پروگرام کو ڈھالا جاۓ ۔ |
| Object lawful | جائز مقصد ۔ قانونی مقصد ۔ مناسب مقصد ۔ | |
| Object lens | Noun | عدسہ خارجی ۔ خارجی شیشہ |
| Object lens | Noun | عدسہ خارجی ۔ خارجی شیشہ |
| Object lesson | Noun | معروضی سبق ۔ حقیقت پسندانہ سبق ۔ |
| Object lesson | Noun | معروضی سبق ۔ حقیقت پسندانہ سبق ۔ |
| Object lesson | Noun | معروضی سبق ۔ حقیقت پسندانہ سبق ۔ |
| Object management group | Noun | آبجیکٹ مینجمنٹ گروپ ۔ ایک بین الاقوامی تنظیم جو آبجیکٹ اوریئنٹڈ ایپلیکیشنز کے کھلے معیاری تصدیق کرتی ہے ۔ |
| Object matter | — | — |
| Object metter | Noun | موضوع مشاہدہ ۔ وہ شے یا بات جو کسی فعل کے مفعول یا طالعے کا موضوع ہو |
| Object model | Noun | آبجیکٹ ماڈل ۔ آبجیکٹ اوریئنٹڈ لینگوئج کے لیے عمارتی فاﺅنڈیشن جیسا کہ اس فاﺅنڈیشن میں ایبسٹریکشن ۔ کنکرنسی ، اینکسیپسولیشن ، ہیرارا کی ، پرسٹنس پولی مور فزم اور ٹائپنگ جیسے اصول شامل ہوتے ہیں ۔ |
| Object module | Noun | آبجیکٹ ماڈیول ۔ پروگرامنگ میں سورس کوڈ فائل کا آبجیکٹ کوڈ ورژن جو عموما روٹیز کا ایک مجموعہ ہوتا ہے اور دوسرے آبجیکٹ موڈیولز سے منسلک کیے جانے کے لیے تیار ہوتا ہے ۔ |
| Object of confidence | Noun | قابلِ اعتماد شے ۔ |
| Object of dispute | Noun | موضوع زیرِ بحث ۔ |
| Object of law | مقصد قانون ۔ منشا قانون ۔ | |
| Object of love | Noun | مطمح محبت پسندیدہ ۔ |
| Object of thoughts | (نفسیات) مفکور ۔ مرکزِ فکر ۔ |