English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obey your elders Phrase اپنے بڑوں کا کہنا مانا
Obeyed Verb فرمانبرداری کی ۔
Obeyed and worthy there of trustq 81 21
Obeyer Noun حکم بجا لانے والا ۔ تعمیل کرنے والا ۔ کام کرنے والا ۔ حکم ماننے والا ۔
Obeying signs Noun علم نجوم میں راس منڈل یا منطقہ البروج کے جنوبی یا آخری چھ بروج کو کہتے ہیں
Obeyingly Adverb فرماں برداری سے ۔ اطاعت شعاری سے ۔
Obfuscate Verb اندھیرا کرنا ۔
Obfuscated Verb اندھیرا کیا ۔
Obfuscation Verb حواس باختہ کر دینا بد حواسی ۔
Obfuscatory Adjective دھندلانے والا ۔حیران کرنے والا ۔ گڑ بڑانے والا ۔ ناممکن کام کو ممکن کرنے والا ۔
Obi Noun کمر بند ۔ پٹکا ۔ بیلٹ ۔ کمر باندھنے والا ۔
Obigedly Adverb ممنو ن ھو کر ۔ احسان مندھوکر
Obimbricate Noun, Adjective معکوس متراکب ۔ مقلوب ہم پوش ۔
Obimibricate Adjective معکوس ۔ متراکب ۔ مقلوب ہم پوش
Obiobeah
Obiobi man
Obit Noun تاریخِ وفات ۔ خبرِ مرگ ۔ مر جانا ۔ فوت ہو جانا ۔ فوتگی ۔
Obiter dictum Noun جج کی جانِب سے اِظہار راۓ جو خواہ عدالت میں ہو اور فیصلے کے ضمن میں کیا جاۓ ۔ لیکن فیصلے کا حِصّہ نہ ہو اور غیر موثر شُمار ہو ۔
Obiter dictum law Adjective قانون اظہار ضمنی منصف کی ضمنی رائے جو اس کے عدالتی فیصلے کا حصہ نہ ہو ۔
Obiteration Noun زوال ، محو کرنا ، انسداد
Obitobiit
Obituarist Noun وفات نگار ۔
Obituary Noun موت کی اطلاع یا اعلان ، مرنے والے کے مختصر حالات ، مرحوم کے متعلق ، اعلانِ مرگ ۔
Obituary notice Noun, Adjective اعلان وفات ۔
Obiturdictum Noun اظہار ضمنی ۔ یونہی کوئی بات ۔
Object Noun چیز ، شے ، مقصد ، غرض ، مدعا ، مطلب ، مفعول ۔
Object and subject Noun, Adjective معروض و مو ضوع ۔
Object ball Noun بدفی گیند ۔ ایسا گیند جو کھیلنے کے قابل ہو ۔
Object ball Noun بدفی گیند ۔ ایسا گیند جو کھیلنے کے قابل ہو ۔
Object blindness Noun چیزیں نہ پہچان پائے