object oriented analysis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آبجیکٹ اورینٹڈ اینالسس ۔ ایک ایسا طریقہ جو کمپوئنٹ آبجیکٹس اور سسٹم کی ضروریات یا ایسے پرسیسز کی شناخت کرتا ہے جن میں کمپیوٹرز کی شمولیت ہوتی ہے اور جو یہ واضح کرتے ہیں کی مخصوص ٹاسکس سرانجام دینے کے لیے سو کیسے انٹرایکٹ کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu