English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Onychoptosis Verb ناخن گرنا ۔
Onychorrhexis Noun ناخنوں کا ٹوٹ جانا
Onychoschizia onycholysis Noun ناخنوں کا الگ ہو جانا
Onychosis Adjective ناخن کی کوئی بیماری ۔
Onychostroma Noun ناخن کی کوکھ
Onychotillomania Noun ناخنوں کو زبردستی کھینچنا یا چیرنا
Onychotomy Noun ہاتھ یا پاﺅں کی انگلیوں کے ناخنوں کو کاٹنا
Onychtropia Noun ناخنوں کا پتلا پڑ جانا ، لطافت ناخن
Onymous Adjective بنام ۔ مشہور ۔
Onyong Adjective جو ڑ تو ڑ بضار اعضا کو ہلا نے والا یہ بخار ایک وائرس کے ذریعے مشرقی افریقہ میں پھیلا ۱۹۵۹ میں شمال مغربی افریقہ میں پہلی بار اس کا انکشاف ہوا ۔
Onyong nyong Adjective اسے جوڑ توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے مژرقی افریقہ میں لاحق ہونے والا ایک مرض جو ایک قسم کے مچھروں کے باعث پھیلتا ہے ۔
Onyong nyong fever Noun جوڑ توڑ بخار ، اعضاء کو ہلانے والا
Onyoung nyong fever
Onyx Adjective انگلی کا ناخن یا انگوٹھے کا ناخن ۔
Onyx marble Noun کلسی مرمر یا دیسی سنگ مرمر جو آرائشی اشیا بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Onyxis Verb ناخن کا گوشت میں گڑ کر بڑھنا ۔
Onyxitis Noun ناخن کی کوکھ کی سوجن
Oo
Oo
Oobdiplostemonous Adjective اوب ڈائی پلوسٹی مونس ۔ معکوس مضاعف ۔ ایسا پھول جس کے زرریشہ کے دو کوٹ یا حلقے ہوں ۔
Oobit موئی ۔ لاروا ۔ موبِٹ
Ooblastema Noun (حيوانيات) بارود بيضہ ۔
Ooctacalcium phosphate اوکٹا کیلشیم فاسفیٹ ۔ ایک قلمی مرکب جو دانتوں اور ہڈیوں کی کیمیا میں زبر دست اہمیت رکھتا ہے ۔ ایک رسوبی کیلشیم فاسفیٹ ۔
Oocutter tod his wife one night as they sat beside the empty hearth Phrase ایک رات جیسے ہی وہ خالی چولہے کے قریب بیٹھے ہوئے تھے تو لکڑہارے نے اپنی بیوی کو بتایا ۔
Oocyesis Noun حمل میضی ، عورت کا انڈہ بننے کا عمل
Oocyst Noun (حيوانيات) بيضہ انبان ۔
Oocyte Adjective ناپختہ بیضہ تولید ۔
Ood natured Adjective خوش طبع ۔ خوش مزاج ۔ نیک دل ۔
Oodies Noun ڈھیروں ۔ بہت سی مقدار ۔
Oodle of money Noun افراط زر ۔