English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Onycha Noun, Latin اظفار ۔ ايک قسم کا بخور جسے يہودی اپنی عبادت ميں استعمال کرتے ہيں ۔
Onycha tropia Noun طب: لطافت ناخن ۔ ناخ کا پتلا ہونا ۔
Onychatrophy Adjective ناخنوں کی کمزوری ۔
Onychauxis Verb ناخن کا معمولی سے زیادہ بڑھنا ۔
Onychectomy Noun ناخنوں کا کاٹنا
Onychia Verb ناخنوں کی شدید سوجن سوزش ناخنوں کے نیچے پیپ بن جانا اور ناخنوں کا گر جانا ۔
Onychite Noun (معدنيات) مرمر رنگا رنگ ۔
Onychitis Noun ورمِ ناخن ۔ داحس انگل بيڑھا ۔
Onychitis onychia Noun موہری ، ناخنوں کا ورم ، بسہری ، چندری
Onychium Noun (حيوانيات) پنجک پنجہ کوتاہ ۔ تلوہ ۔ (حشرہ)
Onychiuridae Adjective اونی کیوریڈا ۔ ابتدائی بے پنکھ حشرات کا خاندان ۔ ان کے منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ مابعد محاس عضو موجود تھوتھنی معدوم اور چشم حشرہ کاذب سینے اور پیٹ کے اوپر ہوتی ہے ۔
Onychocryptosis Adjective ناخنوں کا اندر کی طرف بڑھنا اور گوشت کے اندر گھسنا جو ایک مرض ہے
Onychodystrophy Noun ناقص ناخن بننا
Onychogryphosis Adjective ناخنوں کا ایک مرض ۔
Onychohelcosis Noun ناخن کا زخمی ہو جانا
Onychoheterotopia Noun ناخنوں کا غلط جگہ ہونا
Onychoid Verb ناخن جیسا ۔
Onycholepra Noun ناخنوں کا کوڑھ
Onycholysis Adjective ہاتھ پائوں کی انگلیوں یا انگوٹھوں کے ڈھیلے پڑنے کا عمل ۔
Onychomadesis Noun ناخنوں کا ڈھيلا ہو کر گر جانا ۔
Onychomalacia Noun ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں کا نرم پڑ جانا
Onychomancy Noun ناخنی تفاوٴل ۔ ناخنوں سے قياس کرنا ۔ ناخن ديکھ کر پيش گوئی کرنا ۔
Onychomycosis Adjective ناخنوں کا ایک مرض جو نباتاتی جرثوموں کی وجہ سے لگ جاتا ہے ۔
Onychonosis Noun مرضِ ناخن ۔
Onychonosus Noun ناخنوں کا کوئی سا مرض
Onychophagia Noun ناخن خوری ۔ دانتوں سے ناخن کاٹنے کی عادت ۔
Onychophagy Verb دانتوں سے ناخن کاٹنا ۔
Onychophora Noun ناخنوں والا حيوان ۔ ناخن بردار جانور ۔
Onychophoran Noun, Adjective ناخُن بردار طبقے کا نرم جِسم والا مُفصل پایہ ۔ جِسم لمبا ، پیر چھوٹے اور موٹے جِسے بعض اوقات کنڈل کیڑے اور مُفصل پایاں کے درمیان بھی خیال کیا جاتا ہے ۔
Onychophyma Noun جذام یا آتشک کے سبب ناخنوں کا گر جانا