English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Omnirangeomnidirectional radio range
Omniscience Noun ہمہ دانی ۔ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت ۔ علمِ غیب ، علمِ کُل ۔ معرفتِ کُل ۔
Omniscient Adjective علام الغیوب ۔ عالمِ کُل ۔ ہمہ دان ۔ ہر چیز کا علم رکھنے والا ۔ سب کچھ جاننے والا ۔
Omnisciently Adverb ہمہ دانی سے ۔ علمِ کُل سے ۔
Omniscop Noun (بصريات) حول بين ۔ اطراف بين ۔ دور بين اطراف ۔ پير سکوپ ۔
Omnist Noun ہر مذہب کا ماننے والا ۔ مذہب پر عقيدہ رکھنے والا
Omnitude Noun کليٌت ۔ مجموعيت ۔ کل تعداد يا مقدار ۔ کلی حيثيت ۔ ہمہ گيری ۔
Omnium مجموعی مالیت ۔
Omnium gatherum Noun چُوں چُوں کا مربّہ ۔ مُختلف اجزا کا مجموعہ ۔
Omnivora Noun ہمہ خوران ۔ سب کچھ کھا جانے والا ۔
Omnivore Adjective اومنی وورس ۔ ایسے حیوان جو سب کچھ کھا لیتے ہیں یعنی وہ سبزی خور اور گوشت خور ہوتے ہیں ۔
Omnivorous Adjective ہمہ خور ۔ سب کچھ کھانے والا ۔نباتاتی و حیوانی دونوں خوراک کھانے والا ۔
Omnivorously Adverb ہمہ خوری کے طور پر ۔ ہمہ گیری سے ۔
Omnivorousness Noun ہمہ خوری ۔ ہر چیز کھا لینا ۔ بلا نوشی ۔ ہمہ گیری ۔
Omnopon Noun پاپاویریٹم کا تجارتی نام ۔
Omo Verb جز ترکیب بمعنی کندھا ۔
Omo hyoid Adjective لوحی لامی ۔ شانے اور ہائڈ بون کو ملانے والا يا اس سے متعلق
Omo hyoid Adjective لوحی لامی ۔ شانے اور ہائڈ بون کو ملانے والا يا اس سے متعلق
Omocace Noun کندھے کے جوڑ کا مرض
Omocephalus Noun بے بازو اور ناقص سر والی بلا
Omocervicalis Noun گردن کو اٹھانے والا عضلہ
Omoclavicular Noun کندھے اور ہنسلی سے متعلق
Omodeum Noun, Latin (حيوانيات) عظم جناحی ۔ پرندوں کے بازو کی ہڈی ۔
Omodynia Noun شانے کا درد ۔ کندھوں کا درد ۔
Omohyoids Adjective کندھے کے ایک عصب کا نام ۔
Omophagia Noun خام خوری ۔ خام گوشت خوری ۔ کچا گوشت یا کچی غذا کھانا ۔
Omophagicomophagous
Omophagist Noun خام خور ۔ کچا گوشت کھانے والا ۔
Omophgia Noun خام خوری ۔ کچا گوشت یا کچی غزا کا کھانا ۔
Omophronidae Adjective اوموفرونیڈا ۔ تباہ کار بھونروں کا خاندان ۔ اناج اور پودوں کے بیج چٹ کر جاتے ہیں ۔