English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nail clipper
Nail colours to most Verb واضح اور برملا انداز میں کوئی بات کہنا ۔
Nail cutter Noun ناخن تراش ۔
Nail down Verb کسی کو یہ بتانے پر مجبورکر دینا کہ وہ کیا کرنا یا کہنا چاہتا ہے ۔
Nail enamel Noun ناخُن کی پالش ۔ ناخُن کو چمکانے کے لیے لگائی جانے والی پالش ۔
Nail extension Noun ہڈی کے ٹوٹے ہوئے حصہ کو ناخن یا کسی پن سے پھیلانا
Nail file Noun ناخُن ریتی۔ ناخُن سنوارنے والی ریتی
Nail fold Noun ناخنوں کے گرد جلد کی شکنیں
Nail head Noun میخ نُما ۔ اُوپر سے چپٹی ۔ عمارتی آرائش ۔
Nail headed Adjective میخ نما سر والا ۔ کانٹی کے سرے والا ۔
Nail ingrowing Noun ناخن کا گوشت میں دھنسنا
Nail less Adjective بے ناخن ۔ جس میں میخ کی حاجت نہ ہو ۔
Nail on the آمنے سامنے ۔ دست بدست ۔
Nail plate Noun لوہے کی چادر جس سے میخیں بنتی ہیں ۔
Nail polish Noun ناخُن رنگنے کی پالش ۔ ناخن چمکانے کی پالش ۔ نیل پالش ۔
Nail puller Noun میخ کش ۔ وہ اوزار جس سے میخیں نکالی یا اکھاڑی جاتی ہیں ۔
Nail punch Noun کیل کے سر سطح سے نیچے اُتارنے کا آلہ ۔ سُنبا ۔
Nail scissors Noun ناخُن تراش قینچی ۔ ناخن کو کاٹنے کی قینیچی ۔ نیل کٹر ۔
Nail sean glass Noun ۱۸ ویں اور ۱۹ویں صدی میں انگلیڈ میں تیار ہونے والے ظروف جو اپنی مخصوص نقش نگار کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے ۔
Nail set nailset
Nail up Idiom قریب ۔
Nail up drama Adjective بے ربط ڈرامہ جس میں کوئی جوڑ نہ ہو ۔
Nail varnish Noun ناخن کی پالش ۔ ناخن پر لگائی جانے کے لیے پالش ۔
Nail wall Noun پاﺅں یا ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں کے کناروں کے قریب والی باریب جھلی
Naila Name نائلہ ۔ پہنچانے والی پانے والی حضرت عثمان غنؓی کی اہلیہ کا نام ۔
Naila does not play tennis Phrase نائلہ ٹینس نہیں کھیلتی ہے
Naila is a good girl Phrase نائلہ ایک اچھی لڑکی ھے
Naila is playing and so is nadia Phrase نائلہ کھیلتی ہے اور نادیہ بھی
Naila is wearing her best clothes because she is going to a party Phrase نائلہ اپنے بہترین کپڑے پہنے ہوئے ہے کیونکہ وہ ایک پارٹی میں جا رہی ہے
Naila plays tennis Phrase نائلہ ٹینس کھیلتی ہے