English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naginicolous Adjective غلاف باش ، مہبل باش ۔
Nagor Noun سینیگال کا ہرن ۔
Nagp پیچھے پڑنا ۔اعتراض یا ملامت کرنا ۔گھوڑا ۔ٹٹو
Nagra نیگریم ۔ نالیڈ کسک ایڈ ۔
Nagual Noun ایک جادوگر جس کے بارے میں امریکی ہندوستانیوں کا خیال تھا کہ وہ انسان کو جانور کی شکل میں بدلنے صلاحیت رکھتا ہے ۔
Nagualism Noun اوہام پرستی ۔ (ایک مخفی جماعت کی جو کسی زمانہ میں مرکزی امریکا میں تھی)
Naguht Noun کچھ نہٰیں ، ہیچ ، صفر ، ناچیز ۔
Naguish Adjective کس قدر مبہم ۔
Nagware Noun نیگ وئیر ۔ کمپیوٹر شئیر وئیر کے لیے استعمال کی جانے والی ایک عامیانہ زبان جو پروگرام کی ابتداء یا اختیام سے پہلے پروگرام کی قیمت ادا کرنے کے لیے یاددہانی کا ایک نمایاں پیغام ڈسپلے کرے ۔
Naha Name نہاء ۔ نوخیز شرارتی شوخ چنچل ۔
Nahal Name نحال: کامیاب ۔ فتح مند ۔ خوش و خرم ۔
Nahama Name نحامہ ۔ چکوری مادہ سرخاب ۔
Nahan Name نہاں ۔ حسین و جمیل خوبصورت پوشیدہ مخفی ۔
Naheeb Name نہیب: ہیبت ۔ عظمت ۔ جاہ و جلال۔ خوف ۔
Naheed Name ناہید ۔ زہرہ ستارہ ۔
Naheed is saras younger sister
Naheek Name نہیک: حضورﷺ کے پیارے صحابی اور آزاد کردہ غلام، حضرت نہیک بن السودؓ۔
Naheel Name نہیل: مسرور ۔ شاداں ۔ پر مسرت ۔
Naheela Name نہیلا ۔ خوشی ۔ مسرور ۔
Nahi Name ناہی ۔ منع کرنے والا ۔
Nahia Name ناہیہ ۔ روکنے والی ۔
Nahiba Name ناحبہ ۔ فخر میں مقابلہ کرنے والی ۔
Nahid Name ناہد ۔ ابھرے ہوئے پستان والی عورت ۔
Nahid is my daughter Phrase ناہید میری بیٹی ہے
Nahida Name ناہدہ ۔ نوخیز ۔ نوجوان ۔ لڑکی ۔ نامور ۔ مشہور ۔
Nahij Name ناحج : نجات پانے والا ۔ خلاصی حاصل کرنے والا ۔
Nahijana Name ناحجہ ۔ نجات پانے والی ۔
Nahila Name نہیلا ۔ پُرمسرت مسرور خوش ۔
Nahmar Name نہمار: عظیم ۔ بزرگ ۔ عجیب ۔
Nahor was the son of serugserug was the son of reu reu was the son of pelegpeleg was the son of eber eber was the son of shelahluke 3 35