English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naively Adverb بھولے پن سے ۔ سادگی سے ۔
Naiveness Noun ناسمجھی۔ اناڑی پن
Naivete naivety
Naivety Noun سادگی ۔ بَھول پن۔ سادہ لَوحِی
Naja Name نجاہ ۔ نظر لگانا ۔
Najabat Name نجابت ۔ شرافت اصالت ۔
Najadaceae Adjective نیجا ڈیسیا ۔ نیم آبی پھول دار پودوں کا خاندان ۔ شاخ دار تنے ان کی پہچان ہے ۔ پتے متضاد ترتیب رکھتے ہیں ۔ پھول کی پتیاں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوتی ہیں ۔
Najaf Name نجف: اونچا ٹیلا ۔ بلندو بالا ٹیلا ۔
Najah Name نجاح: کامیاب و کامران :
Najaha Name نجاحہ ۔ صبر ۔ قناعت ۔
Najam Name نجم: ستارہ ۔ بغداد کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ:
Najam ul khair Name نجم الخیر ۔ خیر کا ستارہ ۔
Najam ul sahar Name نجم السحر ۔ صبح کا ستارہ سحر کا ستارہ ۔
Najam ul saqib
Najam ul sehr Name نجم السحر ۔ صبح کا ستارہ ۔
Najam un nisa Name نجم النساء ۔ ستارے والی عورت ۔
Najashi Name نجاشی: حبشہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام ،جس نے اسلام قبول کر لیا تھا ۔
Najava Name نجاوہ ۔ زمین کی فراخی زمین کی وسعت ۔
Najda Name نجدہ ۔ امداد کرنا حمایت کرنا مدد کرنا معاونت کرنا ۔
Najdat Name نجدت ۔ بہادری جراًت مندی شجاعت دلیری ۔
Najdet Name نجدت: دلیری ۔ بہادری ۔ جرآت ۔ شجاعت ۔
Najdi Noun نجدی ۔ عرب کے کویتی علاقے میں ایک عربی قوم۔
Najed Name ناجد: مددگار ۔ معاون ۔ مدد کرنے والا ۔
Najee Name نجیع : صابر ۔ صبر کرنے والا ۔ تیز رفتار ۔ درست رائے والا ۔
Najeeb Name نجیب ۔ شریف ۔ بزرگ ۔
Najeeb un nisa Name نجیب النسا ۔ بھلی مانس عو رت ۔
Najeed Name نجید ۔ دلیر ۔ بہادر ۔
Najeef Name نجیف ۔ چوڑی پیکان کا تیر پرانی مشک ۔
Najeeh Name نجیح ۔ صابر ۔
Najeera Name نجیرہ ۔ دلیر بہادر ۔