English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naila spent all the summer at home نائیلہ نے تمام گرمیاں گھر میں گزاریں ۔
Nailability Noun کانٹی ٹھوکے جانے کے لیے موزوں ہونا ۔
Nailed Verb کیل ٹھوکا ۔
Nailer Noun کِیل ٹھونکنے والا یا گاڑنے والا۔ بڑھئی۔ میخ ساز
Nailer s consumption
Nailery کیل بنانے کا کارخانہ ۔
Nailhead Noun کِیل کا اُوپر کا چپٹا یا گول سِرا۔ تعمیرات میں چھوٹا چَھجّا
Nailheaded Adjective چَپٹ سِرا۔ چپٹے سر کا
Nailing Noun کیل سے جوڑنا ۔ عملِ جَراحَت کے ذَریعے ٹُوٹی ہُوئی ہَڈّی کے سِرے پَر گُودے والی جَگَہ پَر سَٹیل کی سَلاخ لَگا کَر ہَڈّی کو جوڑنا
Nailless Adjective بغیر کیلوں کے ۔ بغیر میخ کے ۔ بغیر ناخنوں کے ۔
Nails Noun نیلز ۔ ناخُن ۔
Naily Adjective میخوں سے بھرا ہوا ۔
Naim Name ناعم: اچھی زندگی بسر کرنے والا ۔
Naima Name نائمہ ۔ سونے والی ۔
Nain Adjective (اسکاتستان) اپنا ۔ خود ۔
Nainan Name نیناں ۔ آنکھیں نگاہیں نظر نظریں ۔
Nainsel nainsell
Nainsook Noun نین سُکھ۔ ہلکی باریک سادہ یا دھاری دار ململ
Nainwan Name نینوں ۔ خوبصورت حسین و جمیل ۔
Naira Name نائرہ ۔ روشنی آگ شعلہ ۔
Nairobi Adjective کینیا کی راجدھانی نیروبی کا یا اس سے متعلق ۔ نیروبی کی طرز یا قسم کا ۔
Nais Name ناعس: اونگھنے والا ۔
Naish Name ناعش: زندگی عطا کرنے والا ۔
Naisha Name ناعشہ ۔ زندگی عطا کرنے والی ۔
Naissance Noun (اساطیر) جل پری ۔ ابتدائی ظہور یا پیش رفت ۔
Naissant Noun (نقابت) جانوروں کا سر نکلا ہوا ۔ ابتدائی ۔
Naitical mile Phrase بحری میل : برنطیہ میں برطانیہ میں 6080 فٹ برابر لیکن بین الاقوامی طور پر 1852 میٹروں کے برابر ۔
Naition fever Noun تپ خوائی
Naive Adjective معصُومانہ۔ سادہ مِزاج۔ سِیدھا سادہ۔ سادہ لوح
Naive realism Noun عام زاویہٴنظر کہ ہمارا خارجی دنیا کا تصور اس کی براہ راست نقل ہے ۔