English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nahrir Name نحریر: دانشمند ۔ دانا ۔ معاملہ فہم ۔
Nahshon was the son of amminadabamminadab was the son of adminadmin was the son of arniarni was the son of hezronhezron was the son of perezperez was the son of judahluke 3 33
Nahuatl Noun, Adjective میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشِندوں کے مُختلف قبائل ۔ ان قبائل کی زُبان ۔
Nahyan Name نہیان: روکنے والا ۔ منع کرنے والا ۔
Naiad Noun پَن دیوی۔ جَل دیوی
Naib Name نائب : قائم مقام ۔
Naib tehsildar نائب تحصیلدار ۔
Naid tehsildar نائب تحصیل دار ۔
Naida Name نائدہ ۔ آواز دینے والی صدا دینے والی پکارنے والی ۔
Naidomorpha Noun آبی کیڑوں کی ایک جماعت ۔
Naieda Name نائدہ ۔ صدا دینے والی ۔
Naiela Name نائلہ ۔ پانے والی ۔
Naiem Name ناعم ۔ آسودہ حال ۔
Naiema Name نائمہ ۔ سونے والی ۔
Naiesha Name ناعیشہ ۔ زندگی بخشنے والی ۔
Naif Name نائف : بہتات۔ زیادتی ۔ کثرت ۔
Naifa Name نائفہ ۔ زائد ۔ وافر ۔ زیادہ ۔ کثیر ۔ بہت ۔
Naija Name ناعجہ ۔ سفید رنگ کی عورت ۔
Naik Name نیک ۔ خوب بہتر ۔
Naik akhtar Name نیک اختر ۔ نیک بخت ۔
Naik akhter Name نیک اختر ۔ خوش قسمت خوش بخت ۔
Naik bakht Name نیک بخت ۔ اچھے نصیب والی ۔
Naik naam Name نیک نام ۔ اچھے نام والی ۔
Naik nam Name نیک نام ۔ جس کا نام بھلائی اور اچھائی کے ساتھ مشہور ہو ۔
Nail فوری ادائیگی ۔ باقاعدہ ادائیگی ۔
Nail biter Noun بہت دلچسپ کہانی یا فلم وغیرہ ۔
Nail biting Adjective پُر جوش ۔ انتہائی جزباتی ۔
Nail biting Adjective پُر جوش ۔ انتہائی جزباتی ۔
Nail brush Noun انگلیوں کے ناخن صاف کرنے کا برش ۔
Nail catches dress Adjective کیل کپڑا یا لباس پکڑ لیتی ہے ۔