nematoda – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیماٹوڈا ۔ کیچوے ۔ خیطی حشرات کے فائلم کی ایک کلاس ۔ یہ لمبوترے اسطوانی کیڑے ایک طرف منہ اور دوسری طرف مقعد رکھتے ہیں ہاضمہ کی نالی جسم کی دیوار سے الگ ہوتی اور درمیان میں سیال ابھرا ہوتا ہے ۔ مٹی ۔ پانی میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں کے طفیلئیے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu