nemathelminthes – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیڑے کی ایک نوع جس میں تمام کیڑے دھاگے جیسے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیماتھیل منتھیز ۔ خیطی حشرات ۔ لمبا اسطوانی جسم رکھنے والے کیچوے ان کے سانس کے اعضا اور دوران خون کا نظام نہیں ہوتا ۔ ۱۲۰۰۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu