English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nafil | Name | نافل: نفل پڑھنے والا ۔ |
| Nafir | Name | نفیر : نفرت کرنے والا ۔ |
| Nafisa | Name | نفیسہ ۔ عمدہ اعلیٰ پسندیدہ لطیف اچھی امام جعفر صادقؓ کی بہو کا نام نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن حضرت علیؓ ۔ |
| Nafja | Name | نفجہ ۔ خوشبو مہک ۔ |
| Nafla | Name | نافلہ ۔ نفل پڑہنے والی عبادت گزار ۔ |
| Nafoola | Name | نفولہ ۔ زلف ۔ |
| Nafrah | Name | نافرہ ۔ آدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب بھاگنے والی ۔ |
| Naftidrofuryl | Noun | دوران خون کو تیز کرنے والی ایک دوا ، بلڈ پریشر پیدا کئے بغیر اس کے ضرر رساں اثرات میں درد سر ، متلی ، اسہال اور غنودگی کی کیفیت پائی جاتی ہے ۔ |
| Naftidrofuryl oxalate | Adjective | ایک دوا جو دوران خون کی رفتار کو تیز کرتی ہے بلڈ پریشر پیدا کیے بغیر اس کے مصز اثرات میں درد سر تلی بدہضمی اور غنودگی کی کیفیات پائی جاتی ہیں ۔ |
| Nafus | Name | نفوس: نفس کی جمع ۔ روحیں ۔ ہستیاں ۔ |
| Nag | Verb | شکایت کرنا ۔ |
| Naga | Noun | ناگا کی پہاڑیوں اور آسام و برما کے علاقوں میں رہنے والی تبتی قومیں ۔ ان کا کوئی فرد ۔ |
| Naga sore | Noun | راجع ٹراپیکل السود ۔ ایک قسم کا ناسود جو استوائی علاقہ میں رہنے والوں میں نمودار ہوتا ہے ۔ |
| Nagana | Noun | افریقہ کی مکھیوں سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جو عموماً گھوڑوں کو لاحق ہوتی ہے ۔ |
| Nagari | Noun | دیوناگری رَسمُ الخَط ۔ |
| Nagative adsorption | منفی جبڈ ۔ جب کسی سطح پر جبڈ کا عمل مائع کی طرف سے ہوتا ہے تو کچھ اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ ہوتا ہے جبکہ دوسرے اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ پایا جاتا ہے ۔ ان اجزاکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ منفی جبڈ کے عملسے گزرتے ہیں ۔ | |
| Nageen | Name | نگین ۔ نگینہ رنگ ۔ |
| Nageena | Name | نگینہ ۔ ایک قیمتی پتھر ۔ |
| Naggai was the son of maathmaath was the son of mattathiasmattathias was the son of semeinsemein was the son of josechjosech was the son of jodaluke 3 26 | — | — |
| Nagged | Verb | شکایت کی ۔ |
| Nagger | Noun | تنگ کرنے والا |
| Nagging | Adjective | ہر وقت کی نُکتہ چِینی یا ملامت |
| Naggingly | Adverb | پریشان کُن انداز میں۔ ملامتی طور پر |
| Naggy | Adjective | لڑاکا ۔ جھگڑالو ۔ پریشان کُن ۔ عیب جُو ۔ |
| Naghma | Name | نغمہ ۔ اچھی آواز راگ گانا گیت ۔ |
| Naghmaat | Name | نغمات ۔ دلکش اور عمدہ آوایں ۔ |
| Naghoola | Name | نغولہ ۔ بالوں کی لٹ زلف ۔ |
| Naghza | Name | نغزاء ۔ خدمت گار ۔ |
| Nagin | Name | نگین ۔ نگینہ نگ ۔ |
| Nagina | Name | نگینہ ۔ نگ ایک قیمتی پتھر ۔ |