English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naeem will have finished the work Phrase نعیم کام مکمل کر چکا ہوگا
Naeem yes sir i do has that made my heart weak
Naeema Name نعیمہ ۔ بہشت جنت انعام نعمت ۔
Naeems father work in a factory
Naeen un nisa Name نعیم النساء ۔ بہشتی عورت ۔
Naegele Noun رحم میں جنین کے سر کا ادھر ادھر ہو جانا جس کے باعث پیڑو کے اندر خالی جگہ کا قطر کم ہو جاتا ہے ۔
Naegele s obliquity Adjective رحم کے اندر جنین کے سر کا ادھر اُدھر ہونا جس کے باعث پیڑوے اندر خالی جگہ کا قطر کم ہو جاتا ہے ۔
Naegleria Noun ایمی باز کی ایک جنس جو عام طور پر مرطوب زمین یا کیچڑ میں رہتی ہے ۔
Naemorrhagic periosteitis periostitis Noun جریان خون والی ہڈی کی سوزش
Naeve Adjective نے ایو ۔ نوجوان گھوڑا ۔
Naevoid Adjective مسّے کی قسم کا ۔
Naevus Adjective نے وس ۔ پیدائشی نشان ۔ رنگدار دھبہ یا جلد میں خون کی رگ کا چھوٹا سا ابھار ۔
Naevus maternus Adjective پیدائشی نشان ۔
Nafaa Name نفاع: بہت زیادہ فائدہ پہنچانے والا ۔
Nafah Name نافح: پرکھنے والا ۔
Nafasa Name نفاثہ ۔ جادو کرنے والی سحر کرنے والی ۔
Nafasat Name نفاست ۔ عمدگی ۔
Nafay Name نافح ۔ پرکھنے والا ۔
Nafayh Name نافع: نفع دینے والا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام مبارک ۔
Nafea Name نافعہ ۔ نفع حاصل کرنے والی ۔
Nafeel Name نفیل ۔ نفل پڑھنے والا ۔
Nafeela Name نافیلہ ۔ تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی ۔
Nafeer Name نفیر ۔ انصاف عدل ۔
Nafees Name نفیس ۔ پسندیدہ عمدہ لطیف اعلیٰ ۔
Nafel Name نفل: عبادت ۔ عطیہ ۔ بندگی ۔
Nafenopin نیفنوپن ۔ چکنائیوں کو کم کرنے والی دوا ۔
Naff Verb, Interjection دور ۔ دفع ! اِظہار تنفر یا بیزاری کا کلمہ بمعنی کم بخت ۔ بیہودہ ۔ کمینہ ۔
Naffah Name نفاح : بہت انعام دینے والا ۔بہت نفع پہنچانے والا ۔
Nafhata Name نفحتہ ۔ ہوا کی روانی خوشبو کی مہک بخشش عطیہ ۔
Nafie Name نفیع: حضور نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی کا نام ۔