English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Needle like Adjective نکیلے پن اور نزاکت میں سوئی سے مشابہ ۔
Needle point Noun سوئی کی نوک ۔ کروشیا کی لیس یا جھالر ۔
Needle point Noun سوئی کی نوک ۔ کروشیا کی لیس یا جھالر ۔
Needle pointed Adjective نوکیلے پن میں سوئی کی طرح ۔ چبھنے والا ۔ تکلیف دہ ۔
Needle shaped coupled
Needle syringe Noun سوئی والی پچکاری جس سے جسم میں دوا انجکٹ کرتے ہیں ۔ سرنج ۔
Needle tattooing Noun گودنے کی سوئی
Needle telegraph Noun مقناطیسی سوئی کے جھکاﺅ سے ٹیلی گراف سگنل دینا۔
Needle time Noun ریکارڈ کیے ہوۓ گانے نشر کرنے کا مُقررہ وقت ۔
Needle trade Noun سلے ہوئے کپڑے کی تجارت ۔ ریڈی میڈ کپڑوں کی تجارت ۔
Needle valve Noun پتلی سوئی یا سوۓ سے بند ہونے والا صمامہ یا والو ۔
Needle whinheather moor moss
Needle woman
Needle wood Noun ایک قسم کی جھاڑی جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔
Needle work Noun سوزن کاری ۔ سلائی کڑھائی ۔ سلائی ۔ کشیدہ کاری ۔
Needle work Noun سوزن کاری ۔ سلائی کڑھائی ۔ سلائی ۔ کشیدہ کاری ۔
Needle worker Noun سینے والا ۔ سلائی کا کام کرنے والا ۔
Needle worm Noun چھوٹی جونک جو گھوڑوں کو ہوتی ہے ۔
Needlecord Noun مہین دھاری دار کپڑا ۔ کار ڈراۓ ۔
Needlecraft Noun سوئی کا کام ۔ سوزن کاری ۔
Needled Verb مخالفت کی ۔
Needlefish Noun سُوزن ماہی؛ سُوا مچھلی؛ ایک خاص قِسم کی مچھلی
Needleful Noun سوئی میں ایک بار ڈالا جانے والا دھاگا ۔
Needlelike Adjective سُوئی کی طرح؛ نوکدار
Needlepoint Noun بہت باریک نوک ۔ بہت پتلی نوک ۔
Needler Noun سوئی بنانے والا ۔ سوئی بیچنے والا ۔
Needlerun Adjective سلائی سے مزیّن ۔ مزین سوزن دوزی ۔
Needles eye
Needles eye
Needless Adjective غیر اہم ۔ نا اہم ۔ غیر ضروری ۔