English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Need gratification Adjective بنیادی ضروریات کی تسکین ۔
Need i say more
Need makes the naked man run Idiom مرتا کیا نہ کرتا ؟
Need not Noun فاضل ۔ جس کی ضرورت نہ ہو ۔
Need you go home so soon
Needcessity Noun (روز مرہ) ضرورت ۔ حاجت ۔
Needed Verb ضرورت ہوئی ۔
Needer Noun طالب ۔ ضرورت مند ۔ طلب گار ۔
Needful Adjective ضروری؛ مطلُوبہ
Needfully Adverb ضروری؛ مطلوبہ طور پر
Needfulness Noun ضرورت؛ طلب؛ تقاضا
Needily Adverb حاجت مندانہ ۔ مفلسانہ ۔ مطلوبہ طور پر ۔
Neediness Noun حاجت مند ہونے کی حالت یا صفت ۔
Needle Noun سوئی خیط سوزن ۔ سلائی کی سوئی ان کی کئی اقسام ہیں بعض سوئیوں کے اندر سرنج کی طرح سوراخ ہوتا ہے ۔
Needle bath Noun فوارہ دار غسل خانہ ۔ فوارہ کا غسل ۔
Needle biopsy Noun سوئی کے ذریعے نسیجی تشخیص ۔
Needle bolt Noun چٹخنی جس میں سلائی ہوتی ہے۔
Needle book Noun کتاب نما سوئی دان یا تلے دانی ۔
Needle bush Noun آسٹریلیا کی جھاڑیاں جن کے پتےسُوئی کی طرح نوکیلے ہوتے ہیں ۔
Needle case Noun سوئی دانی ۔ تلے دانی ۔
Needle case Noun سوئی دانی ۔ تلے دانی ۔
Needle craft Noun کشیدہ کاری ۔ سینے پرونے کا کام ۔
Needle dial Noun سوئی ڈائل ۔ (کسی برقی اوزار میں)۔
Needle fish Noun سُوا مچھلی ۔ ایک خاص قسم کی مچھلی جس کا گلپھڑا لمبا اور دانت سوئی کی طرح باریک ہوتے ہیں ۔
Needle furze gorse
Needle game Noun کوئی کانٹے کا مُقابلہ جِس میں ذاتی بیر یا حسد بھی داخل ہو جاۓ ۔
Needle gun Noun سوئی دار بندوق (جس میں کارتوس سوئی سے چلتا ہے)
Needle in a hay stack کوئی شے جو مشکل سے حاصل ہو ۔
Needle lace Noun سوزنی فیتہ ۔ سوزنی لیس ۔
Needle lace Noun سوزنی فیتہ ۔ سوزنی لیس ۔