English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Needless to say | یہ کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں ۔ یہ تو ظاہر ہی ہے ۔ | |
| Needlessly | Adverb | بِلا ضرورت؛ بے فائدہ |
| Needlessness | Noun | بے کار پن؛ عدم ضرورت؛ بے طلبی |
| Needlestone | Noun | (کان کنی) بلوری شکل کی معدنی چیزوں کا سابق نام ۔ |
| Needlewoman | Noun | سلائی والی ۔ مُغلانی ۔ سوزن کار ۔ سوئی کے کام کی ماہِر ۔ |
| Needlework | Noun | سُوزن کاری؛ سُوئی کا کام؛ کڑھائی کا کام |
| Needleworker | Noun | سُوئی سے کام کرنے والا؛ سُوزن کار |
| Needling | Noun | سوئی سے سوراخ کرنا چھیدنا ۔ |
| Needlling | Noun | گودنا ، سوئیاں مارنا |
| Needments | Noun | ضروریات سفر ۔ زاد راہ ۔ سفر کے لوازمات ۔ رخت سفر ۔ |
| Needs | Adverb | ضروری طور پر ۔ لازماً ۔ |
| Needs analysis | Verb | کسی تدریسی پروگرام کی تشکیل سے پہلے طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیتی ضروریات کا جائزہ لینا ۔ |
| Needs assessment | Adjective | کسی فرد یا تنظیم کی ضروریات و ترجیحات کا تعین ۔ |
| Needs must do | ضرور ۔ چار و ناچار ۔ مجبوراً ۔ لازماً ۔ | |
| Needs must when the devid drives | Idiom | ضرورت میں سب کچھ جائز ہے ۔ |
| Needy | ضرورت مند ۔ | |
| Needy indigent | محتاج ۔ حاجتمند ۔ | |
| Neel bar | Name | نیل بر ۔ نیلوفر ۔ |
| Neel point | نیل پوائنٹ ۔ وہ درجہ حرارت جس پر مقناطیسی تاثر پذیری معمول پر آجاتی ہے ۔ | |
| Neela | Name | نیلہ ۔ بیش قیمت ۔ |
| Neelak | Name | نیلک: ایک ریشمی کپڑا ۔ |
| Neelam | Name | نیلم ۔ نیلے آسمانی رنگ کا ایک بیش قیمت پتھر ۔ |
| Neelam is the monalisa of our society | Phrase | نیلم معاشرے کی مونا لیزا ہے |
| Neelbar | Name | نیل بر ۔ نیلوفر کا پھول ۔ |
| Neelidae | Adjective | نیلیڈا ۔ بے پر ابتدائی حشرات ۔ ان کا جسم نیم کروی اور جسم کے بند ناقابل شاخت ہوتے ہیں ۔ سر جبڑوں سے بڑا انٹینا سر سے چھوٹا ۔ آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ سانس کی نالی بھی معدوم ہوتی ہے ۔ |
| Neelma | Name | نیلما ۔ نیلی ۔ نیلگوں ۔ |
| Neelmeen | Name | نیلمین ۔ نیلگوں ۔ |
| Neelofar | Name | نیلوفر ۔ کوکا بیلی کنول ۔ |
| Neem | Noun | نیم کا درخت ۔ اِس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| Neem bath | Noun | غسل نیب (نیم) |