English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neem oil Noun نیم کے پھلوں اور بیجوں سے تیار کیا جانے والا تیل جس کا استعمال دوا کے طور پر ہوتا ہے ۔
Neem tree Noun نیم (درخت)
Neema Name نیما ۔ نصف آدھا ۔
Neena Name نینا ۔ خوبصورت ۔ حسن والی ۔
Neep Noun شلغم ۔ اب خصوصاً زرد شلغم کے لیے مُستعمل ۔
Neeper Noun نے بر ۔ ہمسایا ۔ پڑوسی ۔ گوانڈی ۔
Neer Noun (خصوصاً اسکاٹ لینڈ) گردہ ۔
Neer Noun (خصوصاً اسکاٹ لینڈ) گردہ ۔
Neer anarrow anarra
Neer do weeineer do well
Neer do well Idiom بے بائدہ ۔
Neer do well Idiom بے بائدہ ۔
Neer the less
Neera Name نّیرہ ۔ عقل مند ۔
Neering Name نیرنگ: جادو ۔ تغیر ۔
Neesa Name نیسا ۔ پارسا ۔
Neesberry Noun آلوچہ ۔ نس بیری ۔
Neeta Name نیتا ۔ خدا کا تحفہ ۔ اللہ کی عنایت ۔ خدائی انعام ۔
Neezeneese
Neezing Noun چھینک ۔ چھینکنا ۔
Nef Noun ۱۶ صدی عیسوی کی کشتی نما گھڑی ۔ کشتی نما ظرف ۔
Nefandous Adjective گندہ ۔ فحش ۔
Nefarious Adjective مدموُم؛ اِنتہائی بَدمعاش؛ بے اِیمان؛ بَدکردار
Nefarious activities قابل نفرت سر گرمیاں ۔ مذموم سر گرمیاں ۔
Nefariously Adverb بَدمعاشی سے؛ بَدکِرداری سے
Nefariousness Noun بَدمُعاشی؛ بے ایمانی؛ بَدکِرداری
Nefopam Noun نیفوپان ایک دافع درد مسکن دوا جو سانس میں گھٹن نہیں پیدا کرتی ۔
Nefrolan نفرولان ۔ کطوریکسولون ۔
Neg Noun فوٹو گراف کا معکوس ۔
Negate Verb نفی کرنا ۔