English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nectar of flower | Noun | پھولوں کا شہد اور خوشبو ۔ |
| Nectareal | Adjective | (قدیم) عسل دار ۔ میٹھے رس یا خوش ذائقہ چیز سے بھرا ہوا ۔ |
| Nectareal nectarean nectareous | — | — |
| Nectarean | Adjective | عسلی ۔ (نباتیات) شیریں ۔ مدھوکا ۔ |
| Nectared | Adjective | پُر عسل ۔ شہد سے بھرا ہوا ۔ جس شہد کی خوشبو ہو ۔ عسل دار ۔ خوشبو دار ۔ |
| Nectareous | Adjective | پُر عسل ۔ عسل دار ۔ مدھوکا ۔ جو شہد پر مشتمل ہو ۔ |
| Nectareously | Adverb | خوش ذائقی سے ۔ عسل داری سے ۔ |
| Nectareousness | Noun | خوش ذائقگی سے ۔ عسل داری سے ۔ |
| Nectariferous | Adjective | شہد آور ۔ عسل دار ۔ جس سے شہد پیدا ہو یا جس میں شہد ہو ۔ |
| Nectarine | Noun | (گُلبانی) شفتالو؛ عام آڑو کی ایک قِسم |
| Nectarium | Noun | روکھ جوں کے جسم پر گومڑی جیسی نلکی جس سے شہد رستا ہے ۔ |
| Nectarous | Adjective | شہد بھرا۔ آبِ حیاتی |
| Nectary | Adjective | نیکٹری ۔ رس دان ۔ شہد دان ۔ عسلیہ ۔ بہت سے پھولوں کی کٹوری میں پایا جانے والا خصوصی غدود جس میں شہد ہوتا ہے ۔ |
| Nectocalycine | Adjective | شبیہ کا شہ شنا ۔ کاسہ شنا سے متعلق ۔ |
| Nectocalyx | Noun | (حیوانیات) شنا کمامہ ۔ کاسہ شنا ۔ |
| Nectone | Noun | شنائیہ ۔ نکٹون ۔ سطح آب پر تیرتی ہوئی نامیاتی شے ۔ |
| Nectosac | Noun | (حیوانیات) شناکمامہ کا اندرونی حصہ ۔ شنا ۔ بتاں ۔ |
| Nectosome | Noun | (حیوانیات) شنا جسم ۔ |
| Nectostem | Noun | شنا کمامہ کے سلسلے کا محور ۔ |
| Necusia | Adjective | گندہ زخم ۔ |
| Neddy | Adjective | نیڈی ۔ گدھا ۔ خر ۔ |
| Nederlands | Noun | ڈچ زبان ، |
| Nedyia | Adjective | انتڑیاں ۔ |
| Nee | Adjective | شادی شُدہ خواتین کے نام کے ساتھ پیدائشی نام جوڑنے کے لیے ۔ |
| Neeaing powder | Noun | نامس ۔ |
| Need | Phrase | ضرورت ، احتیاج ۔ |
| Need and necessity | Idiom | بہت اہم ۔ |
| Need be | Noun | (قدیم) ضرورت ۔ |
| Need fire | Noun | وہ آگ جو سوکھی لکڑیوں کو رگڑ کر جلائی جائے ۔ |
| Need for affection | Noun | ضرورت شفقت ۔ شفقت کی ضرورت ۔ |