English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Necrophilic Noun مردہ اجسام کے ساتھ جنسی دلچسپی رکھنے والا
Necrophilism Adjective نعش سے مباشرت کرنے کی خواہش ۔
Necrophilism nccrophilia Noun نیکروفیلیا نعشوں کی جانب جنسی میلان و جاذیت نیز رجوع کریں پرورش ۔ نیکروفائیل اسم ہے ۔
Necrophobia Noun موت یا مُردے سے غیر معمولی خوف کھانا ۔ موت اور میّت سے بہت زیادہ ڈرنا ۔
Necrophorous Noun بڑے بھونروں کی ایک جنس کا نام ۔
Necropneumonia Verb پھیپھڑوں کا گلنا سڑنا ۔
Necropolis Noun قبرستان۔ قدیم شہر کا گورستان۔ شہرِ خموشاں
Necropsy Noun نعش کا معائنہ ۔
Necropsy autopsy Noun موت کے بعد کسی جسم کا معائنہ کرنا
Necroscopy Noun لاش کا طبعی معائنہ کرنا ۔
Necrose Verb (مرضیات) مارنا ۔ انحطاط نسیج یا استخواں سے متاثر ہونا ۔
Necrosed Adjective (مرضیات) مرا ہوا ۔ مردہ ۔ انحطاط نسیج یا استخواں سے متاثر ۔
Necrosis Adjective نیکراسس ۔ نخرالعظام ۔ انحطاط نبات ۔ زندہ خلیوں اور بافتوں کی موت ۔
Necrosis fatty Noun گلے سڑے نسائج کی چربی
Necrosis mortification Noun مارٹی فیکشن کلفت کسی بافتے یا عضو میں جزوی یا کلی طور پر طبیعیاتی یا کیمیائی زخم کے باعث خون کی فراہمی کا انقطاع و مداخات ۔
Necrosis phosphorous Noun فاسفورس کی وجہ سے ہڈی کا مردہ ہونا
Necrospermia Noun, Adjective مادہ منویہ میں مردہ یا غیر متحرک سپرے ٹوزوا کی موجودگی ۔
Necrotic Adjective انحطاطی
Necrotic carina Noun نخری بوسیدگی
Necrotic enteritis Noun سُور کا ایک متعددی مرض جو بیکٹیریا سے ہوتا ہے ۔
Necrotica acne Noun بافتوں کی مقامی موت کے دانے
Necrotize Verb کِسی عُضو میں انحطاط پیدا کرنا
Necrotizing enterocolitis Noun آنتوں میں زخم اور اس پر داد بننا اور اس مواد کا مقعد کے راستہ پاخانہ کے ساتھ خارج ہونا ، اس تکلیف کا سبب کوئی صدمہ یا انٹی بایوٹک ادویات کا استعمال بنتا ہے
Necrotizing fascitis Noun ذیابیطس شکری کی وجہ سے ردائے جسمانی کا گلنا سڑنا
Necrotizing sialolithotomy Noun غدہ لعابیہ کی غیر خبیث سوزشی حالت
Necrotizing ulceative gingivitis Noun مسوڑھے سرخ ، متورم ، گلے سڑے پُردرد ، جریان خون ، متعفن اور اکثر ایک کاذب جھلی سے بنی نظر آتی ہے
Necrotizing ulcerative gingivostomatitis Noun منہ سے پھیل کر اور جگہوں تک جانے والی نملی سوزش
Necrotomy Noun نیکروٹومی اسم ۔
Necrotype Noun ایک ناپید عضویہ یا ناپید عضویات ۔
Nectar Adjective نیکٹر ۔ شہد نبات ۔ رس ۔ مدھو ۔ آب حیات ۔ امرت ۔ شربتی محلول پھولوں میں پایا جانے والا رس جو پولی نیشن کے لیے حشرات کو متوجہ کرتا ہے ۔