English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neckwear Noun کالر ۔ ٹائی وغیرہ ۔ گلے سے تعلق رکھنے والے لوازم لباس ۔
Neckweed Noun ایک امریکی بیل دار بوٹی جو پہلےدوا کے کام آتی تھی ۔
Necr necro
Necr o
Necrectomy Noun مردہ بافتوں کو کاٹ پھینکنا
Necro
Necrobiosis Noun تدریجی عمل جس سے خلیوں کی کارکردگی اور حیات منقطع اور اختتام پذیر ہوجاتے ہیں ۔
Necrobiotic Adjective نسیج میں خلیے یا خلیوں کی موت سے متعلق ۔
Necrocytosis Adjective خلیوں کی تباہی ۔
Necrogenic Adjective جو اجسام مردہ کے اتصال سے پیدا ہو ۔
Necrogenous Noun مردہ بافتوں پیدا ہونے والا
Necrographer Noun اموات نگار ۔ فہرست اموات تیار کرنے والا ۔
Necrolatry Noun مُردہ پرستی ۔ میّت کی حد سے زیادہ تکریم ۔
Necrological Adjective فہرست اموات سے متعلِّق
Necrologically Adverb موت کی خَبر کے طور پر
Necrologist Noun موت کی اطلاع دینے والا
Necrologue Noun اطلاع وفات ۔ موت کی خبر ۔
Necrology Noun فیکرولاجی موت کے بواعث وقت اور دیگر اموار و عوارض کا مطالعہ ۔
Necrolysis Noun مردہ بافتوں کو علیحدہ کرنا
Necromancer Noun جادُو گر ؛ سیانا؛ ساحِر؛ حضراتی
Necromancing Adjective سحر کار ۔ جادوگر ۔
Necromancy Noun حاضرات؛ احضارِ اموات؛ کالا جادُو؛ جادُو گری
Necromania Noun نیکرومینیا مردہ یا مردوں کی مرض کی حد تک خواہش ۔
Necromantic Adjective ساحِرانہ؛ حاضراتی
Necromantically Adverb ساحرانہ طور پر؛ حاضراتی طور پر
Necronite Noun (معدنیات) آرتھوکلاس کی ایک قسم ۔جس کے ٹوٹنے یا توڑے جانے سے ایک متعفن بو خارج ہوتی ہے ۔
Necrophagia Noun مردہ خوری کا عمل یا رواج ۔
Necrophagous Adjective نیکرو فیگس ۔ مردہ خور ۔ لاشہ خور ۔
Necrophagy Noun مُردار کھانے والا؛ لاشہ خور
Necrophilia Noun لاشوں سے غیر معمولی خصوصاً جِنسی دلچسپی ۔ مُردہ پسندی ۔