English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neck of the words Phrase (عوامی) علاقہ ؛ مقام
Neck on or upon the neck of
Neck or nothing Idiom سب کچھ خطرے میں ڈالتے ہوئے ۔
Neck or nothing naught
Neck piece Noun کسی لباس کا گردن کے قریب کا حصہ ۔
Neck re echo Noun سر کو حرکت دیتے وقت گردن کے عضلات اور اعصاب کا رد عمل جس کی بناء پر سر اور جسم کا توازن برقرار رہتا ہے
Neck rein Verb (عنان) گھوڑے کو لگام کی حرکت سے راہ دکھانا
Neck righting Noun لیٹے ہوئے نوزائیدہ بچے کا کمر کو حرکت دینے کا عمل یہ صلاحیت تشنج کی حالت میں کم ہو جاتی ہے
Neck rot Verb پیاز کی ایک بیماری ۔
Neck stiff Noun گردن میں بل پڑنا ، التواء العنق
Neck tie Noun ٹائی ۔ نک ٹائی ۔
Neck tie Noun ٹائی ۔ نک ٹائی ۔
Neck twister Noun (امریکی عامیانہ) ایک قسم کی شراب ۔
Neck verse لاطینی اشعار جسکو پڑھ کر ملزم اہل کلیسا کے حق استثناء سے مستفید ہو سکتا تھا اور اپنی جان بچا سکتا تھا ۔
Neckarcher Noun گلے کا رومال ۔ گچھا ۔
Neckband Noun گریبان کے گِرد سِلی ہوئی پٹی ۔
Neckcloth Noun مردانہ گلو بند یا چوڑی ٹائی یا گلے میں باندھنے کا رومال ۔
Necked Verb چوما ۔
Neckerchief Noun گلے کا رُومال؛ گلوبند جو عورت یا مرد اپنی گردن کے گِرد لپیٹتے ہیں۔
Necking Noun گردنی ۔ ستون کا وہ حصہ جو وسط ستون اور لنگی کے درمیان ہوتا ہے۔
Necklace Verb جلا کر مارنا ۔
Necklaced Verb جلا کر مارا ۔
Necklase Noun نیکلس
Necklece Noun مالا ، ہار ، گلو بند ، چندن ہار ۔
Neckless Adjective بے گردن۔ جِس کی گردن نہ ہو۔
Necklet Noun گلے میں پہننے کی پوستین کی پٹی ۔
Necklike Adjective گردن نُما۔ گردن کے جیسا
Neckline Noun قمِیض کا گلا؛
Necktie ٹائی ۔
Necktie party Noun غیر قانونی طور پر کسی کو سزاۓ موت دینا ۔ ظالمانہ طور پر کسی کو سزاۓ موت دینا ۔