English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Necessity easement of حق آ سائش ۔ بہ امر مجبوری ۔ حق آسائش ضروریہ ۔
Necessity has no law Phrase ضرورت میں سب کچھ روا ہے
Necessity hath no law جو ضرورت سے مجبور ہے اُس کے لیےکوئی قانون نہیں ۔
Necessity in case of ضرورت پڑنے پر ۔ بصورت مجبوری ۔ بہ امر مجبوری ۔
Necessity is a hard weapon Idiom ضرورت سخت ہتھیار ہے ۔
Necessity is a violent schoolmistress Idiom ضرورت سخت اُستاد ہے ۔
Necessity is the mother of invention Phrase ضرورت ایجاد کی ماں ہے
Necessity knows no law ضرورت کسی قانون کو نہیں جانتی ۔ یا لحاظ نہیں کرتی ۔
Necessity makes man mad Idiom خود غرضی بری بلا ہے ۔
Necessity money Noun روپیہ ، نوٹ یا سِکّہ جو ہنگامی حالات میں جاری کیا جائے ۔
Necessity never made a bad bargain Idiom ضرورت میں کوئی چیز مہنگی نہیں پڑتی ! ۔
Necessity sharpens intellect Idiom ضرورت دماغ کو تیز کر دیتی ہے ۔
Necessity teaches art Idiom ضرورت سارے فن سکھا دیتی ہے ۔
Neck گردن ۔
Neck ail Noun بھیڑوں اور مویشیوں کی ایک بیماری جو کوبالٹ(ایک قسم کی دھات) کی کمی سے ہوتی ہے ۔
Neck and crop Idiom مکمل طور پر ۔ جسمانی طور پر ۔
Neck and heels Adverb مجموعی طور پر ۔ جسماً ۔ جسداً ۔ مضبوطی سے ۔
Neck and neck Phrase پَہلُو بہ پَہلُو؛ دوش بدُوش؛ شانہ بہ شانہ۔ برابر برابر
Neck band Noun گلوبند ۔ گلے میں باندھنے کی چیز ۔
Neck band Noun گلوبند ۔ گلے میں باندھنے کی چیز ۔
Neck bone Adjective نیک بون ۔ گردن کی ہڈی ۔ عنقی فقرات ۔
Neck cell Noun (نباتیات) فرنوں یا کائیوں کے تخمک خانہ یا اولین بیضہ میں گردن کی تشکیل کرنے والا خلیہ ۔
Neck cloth Noun گلوبند ۔ مفلر ۔ نکٹائی ۔
Neck deep Adjective, Adverb پوری طور سے ڈوبا ہوا ۔ غرق ۔
Neck fever stiff
Neck fillet Noun توپ کی نال کے آخر میں توڑے جانے کے مقام کے قریب لگی ہوئی پٹی یا پتی۔
Neck handkerchief Noun گلوبند ۔ مفلر ۔ نکٹائی ۔
Neck mould Noun (تعمیرات) ستون یا پائے کے سرے سے نیچے کا گول اُبھرا ہوا حلقہ ۔ پائے کا گردنا ۔
Neck of bladder Noun مثانہ کی گردن
Neck of the woods Noun بستی ۔ خصوصاً دور دراز کی بستی ۔