nagative adsorption – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منفی جبڈ ۔ جب کسی سطح پر جبڈ کا عمل مائع کی طرف سے ہوتا ہے تو کچھ اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ ہوتا ہے جبکہ دوسرے اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ پایا جاتا ہے ۔ ان اجزاکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ منفی جبڈ کے عملسے گزرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu