English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nder secretaryship Noun نائب معتمد کا عہدہ ۔ انڈرسکرٰیٹری کا عہدہ ۔
Ndine Noun (طب) چشم شوُیہ ۔
Ndispose Verb دِل پھیرنا ۔ بیزار کرنا ۔ طبیعت ہٹانا ۔ ناموزُوں بنانا ۔ ناقابِل بنانا ۔ اُکتا دینا ۔ نالائق کرنا ۔
Ndmp Noun این ڈی ایم پی ۔ نیٹ ورک ڈیٹا مینیجمنٹ پروٹوکول کا مخفف ۔
Nds Noun این ڈی ایس ۔ نو ول ڈائریکٹری سروسز کا مخفف ۔ ایک ایسا فیچر جو نوول نیٹ ویئر میں متعارف ہوا ، یہ ایک یا زائد سرورز پر موجود ڈائیریکٹریز تک رسائی فراہم کرتا ہے ۔
Ne Adjective کِسی آدمی کے پُرانے یا پیدائشی نام کی علامت ۔
Ne o
Ne plus ultra Noun حدِّ آخر ۔ جہاں تک رسائی مُمکن ہو ۔ مُنتہاۓ کمال ۔ حرف آخر ۔
Ne te mere Noun (رومن کیتھولک چرچ)۔ فرماں پاپادار بارہٴ قیود نکاح ۱۹۰۷ ٴ میں پاپائے اعظم نے یہ فتوی دیا تھا کہ کیتھولکوں اور دیگر عیسائی فرقوں کے درمیان شادی صرف اس وقت ہو سکتی ہے جب کیتھولک اسقف یا اس کا قائم مقام نکاح پڑھائے ۔
Neal Verb گرمانا ۔ آنچ دینا ۔ تیانا ۔ تاﺅ دینا ۔
Neanderthal Noun گنواَر اَدمی ۔غیر مذہب اَدمی ۔نیندرتھل قوم کا فرد ۔
Neanderthal man Name وسط حجری عصر کے انسان کی ایک نوع یا قوم جس کے اَثار یورپ ۔شمالی افریقہ اور مغربی اشیا میں دریافت ہوئے ۔
Neanderthal neandetal
Neanderthaloid Adjective نیندرتھل اَدمی کے مشابہ یا اس قوم سے متعلق ۔اس نوع بشر کے جمجمہ سے متعلق ۔
Neanic Noun جواں مخصوصاً حشراتی ارتقا کا ابتدائی مرحلہ
Neanuridae Adjective نینوریڈا ۔ کھڑی دم والے حشرات ۔ چھ پاوں جوڑ دار رکھتے ہیں ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ نقلی چشم حشرہ معدوم یورپی نوع ہے ۔ ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔
Neap Adjective جَزر؛ مدِاصغر۔ پَست۔ اُونچا نہ جانے والا
Neap rise Noun مد اکبر اور مد اصغر کے درمیانی وقفہ میں پانی کی سطح کا فرق ۔
Neap season Noun مہینے کے پہلے اور تیسرے کے شروع میں مد کا زمانہ ۔
Neap tide Noun مہینے کے پہلے اور تیسرے ہفتہ میں واقع ہونے والا مد ۔
Neap tide Noun مہینے کے پہلے اور تیسرے ہفتہ میں واقع ہونے والا مد ۔
Neaped Adjective جو مد کی وجہ سے خشکی پر چلا گیا ہو ۔
Neapolitan Adjective نیپلس( اٹلی) کے باشندے سے متعلق یا اس کی خصو صیت کا حامل ۔
Neapolitan fever Noun مالٹا بخار
Neapolitan ice cream Noun پچرنگی آئس کریم ۔ مُختلف رنگوں کی تہ دار آئس کریم ۔
Neapolitan ointment Noun سیماب آمیز مرہم ۔ پارے سے تیار کیا ہوا ۔
Neapolitan or oriental medler (نباتیات) زو عرور ۔
Neapolitan violet Noun بہت زیادہ مہکدار دُہرا بنفشہ کا پھول ۔
Neapolitan yellow Noun رنگنے کا زرد رنگ ۔ عمدہ برادے یا پاوڈر کی شکل میں جو نیپلس شہر میں سیسے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ سرمئی رنگ ۔
Near Verb نزدیک ہونا ۔