ne te mere – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(رومن کیتھولک چرچ)۔ فرماں پاپادار بارہٴ قیود نکاح ۱۹۰۷ ٴ میں پاپائے اعظم نے یہ فتوی دیا تھا کہ کیتھولکوں اور دیگر عیسائی فرقوں کے درمیان شادی صرف اس وقت ہو سکتی ہے جب کیتھولک اسقف یا اس کا قائم مقام نکاح پڑھائے ۔

🔹 Roman Urdu