English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Near about Adverb تقریباً ۔ قریب قریب ،
Near akin قریبی رشتہ دار ۔ سگا ۔ قرابت دار ۔ جس سے خون کا رشتہ ہو ۔
Near and dear Noun قرابت دار ۔ جس سے بلکل قریبی رشتہ ہو ۔
Near at hand رسائی میں ۔ دستیاب ۔
Near by Adverb قریب میں ۔ پاس میں ۔ قریب ہی ۔ تھوڑے فاصلے پر ۔
Near court عدالت بحریہ ۔
Near death experience
Near distance Noun کسی سین کے پس منظر یا پیش منظر کے بیچ کا حصہ ۔
Near east Noun (جغرافیہ) مشرق قریب ۔ جنوب مشرقی یورپ ۔
Near eastern Adjective مشرقی قریب کا ۔
Near friend Noun قریبی دوست ۔
Near go ( روز ) بال بال بچنا ۔ ہوتے ہوتے رہ جانا ۔
Near hand Preposition قریب ۔ پاس ۔ آس پاس ۔
Near has come the reckoning for men but they turn away in remissnessq 21 1
Near infrared Adjective (بصریات) نزد زیر سُرخ ۔ قصیر زیر سُرخ ۔
Near is my shirt but nearer is my skin Noun اول خویش بعدہ درویش ۔
Near letter quality Adjective نیئر لیٹر کوالٹی ۔ ہائی اینڈ ڈاٹ میٹرکس کا ایک پرنٹ موڈ جو واضح تر اور مناسب سے زیادہ گاڑھے حروف پرنٹ کرتا ہے ۔
Near miss Noun ہدف کے آس پاس گرنے والا بم ۔ تصادم جو ہوتے ہوتے رہ جاۓ ۔ ایسی کوشش جو زیادہ کامیاب نہ ہو ۔
Near money زر مثل ۔
Near objects require the lens o become more convex whereas distant objects require a less convex lens Phrase قریب کی چیزوں دیکھنے کے لیے آنکھ کے عدسہ کا بہت زیادہ محدب ہونا ضروری ہے جبکہ دور کی اشیاء کو دیکھنے کے لیے عدسہ کا کم محدب ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
Near of kin Noun قریبی رشتہ دار ۔ سگا ۔ قرابت دار ۔
Near ones side
Near point Noun نقطئہ قریب ۔ کم سے کم فاصلہ جس سے آنکھ کسی طھوٹی شے کو واضح طور پر دیکھ سکتی ہے ۔
Near point Noun نقطئہ قریب ۔ کم سے کم فاصلہ جس سے آنکھ کسی طھوٹی شے کو واضح طور پر دیکھ سکتی ہے ۔
Near shore Adjective ساحل کی طرف پھیلنے والا ۔
Near sight myopia Noun قریب کی اشیاء کا درست نظر آنا
Near sighted Noun (جسے دور کی چیز دکھائی نہ دیتی ہو) نزدیک بیں ۔ کوتاہ بیں ۔ قریب بیں ۔
Near sighted Noun (جسے دور کی چیز دکھائی نہ دیتی ہو) نزدیک بیں ۔ کوتاہ بیں ۔ قریب بیں ۔
Near sightedly
Near sightedness Adjective نزدیک کی نظر ۔