neanderthal man – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

وسط حجری عصر کے انسان کی ایک نوع یا قوم جس کے اَثار یورپ ۔شمالی افریقہ اور مغربی اشیا میں دریافت ہوئے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نینڈر تھل مین ۔ وسط حجری انسان ۔ پتھر کے دور کے درمیانی زمانہ کا انسان اب معدوم ہے ۔ پچاس لاکھ سے تیس ہزار سال پہلے تک پایا جاتا تھا ۔

🔹 Roman Urdu