English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nazismnaziism
Nazist Noun نازیت کا طرف دار یا اس کے مشابہ ۔ناتسی ۔
Nazla Name نازلہ ۔ فخر کرنے والی ۔ ناز کرنے والی ۔
Nazli Name نازلی ۔ نرم ملائمت ۔
Nazma Name ناظمہ ۔ پردے والی ۔
Naznin Name نازنین ۔ نازک اندام دل آویز ۔
Nazoor Name نظور: قوم کا سردار ۔
Nazoora Name ناظورہ ۔ محبوبہ معشوقہ ۔
Nazpari Name نازپری ۔ شاہ خوار زم کی بیٹی کا نام جو بحرام گو کی ملکہ تھی ۔
Nazparwar Name ناز پرور ۔ نازوں والی ۔
Nazperwer Name ناز پرور ۔ ناز سے پلی ہوئی نازونعم سے پرورش ہونے والی ۔
Nazra Name نظرہ ۔ نگاہ نظر ۔
Nazria artqaa urdu dakan main Noun, Name, Literary, Historical نصیر الدین ہاشمی اردو زبان کا سراغ دکن میں لگاتے ہیں۔ ان کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ طلوع اسلام سے بہت پہلے عرب ہندوستان میں مالا بار کے ساحلوں پر بغرض تجارت آتے تھے۔ تجارت کے ضمن میں ان کے تعلقات مقامی لوگوں سے یقینا ہوتے تھے روزمرہ کی گفتگو اور لین دین کے معاملات میں یقیناانہیں زبان کا مسئلہ درپیش آتا ہوگا۔ اسی میل میلاپ اور اختلاط و ارتباط کی بنیاد پر نصیر الدین ہاشمی نے یہ نظریہ ترتیب دیا کہ اس قدیم زمانے میں جو زبان عربوں اور دکن کے مقامی لوگوں کے مابین مشترک و سیلہ اظہار قرار پائی وہ اردو ک
Nazria artqaa urdu punjab main Noun, Name, Literary, Historical حافظ محمود شیرانی کےخیال کے مطابق اردو کی ابتداء اس زمانے میں ہوئی جب سلطان محمو د غزنوی اور شہاب الدین غوری ہندوستان پر باربار حملے کر رہے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں فارسی بولنے والے مسلمانوں کی مستقل حکومت پنجاب میں قائم ہوئی اور دہلی کی حکومت کے قیا م سے تقریباً دو سو سال تک یہ فاتحین یہاں قیام پذیر رہے۔ اس طویل عرصے میں زبان کا بنیادی ڈھانچہ صورت پذیر ہوا
Nazria artqaa urdu sind main Noun, Name, Literary, Historical یہ نظریہ سید سلیمان ندوی کا ہے جس کے تحت ان کا خیال ہے کہ مسلمان فاتحین جب سندھ پر حملہ آور ہوئے اور یہاں کچھ عرصے تک ان کی باقاعدہ حکومت بھی رہی اس دور میں مقامی لوگوں سے اختلاط و ارتباط کے نتیجے میں جوزبان وجود پذیر ہوئی وہ اردو کی ابتدائی شکل تھی۔ ان کے خیال میں: ”مسلمان سب سے پہلے سند ھ میں پہنچے ہیں اس لیے قرین قیاس یہی ہے کہ جس کو ہم آج اردو کہتے ہیں۔ اس کا ہیولیٰ اسی وادی سندھ میں تیار ہو ا ہوگا۔“
Nazsqa Name ناسقہ ۔تنظیم کرنے والی ۔
Nazuk zda Name نازک ادا ۔ نازک اندام ۔
Nazura Name ناظورہ ۔ محبوبہ معشوقہ پیاری ۔
Nb cage Noun ریڑھ کی ہڈیوں والے بیشتر جان داروں میں پسلیوں کا ڈھانچا ۔ انسان میں ۔ سینہ ۔
Nbloodily Adverb غیر خو نریزی کے ۔ بے کشت و خون کے ۔
Nbp Noun این بی پی ۔ نیم بائنڈنگ پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک ایسا پروٹوکول جو ایپل ٹاک لوکل ایریا نیٹ ورکس میں نوڈ نیمز اور نمیرک ایپل ٹاک ایڈریسز کے درمیان ترجمع کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔
Nbulky Adjective جو جسیم ۔ جو لحیم شمیم یا بھاری جسامت والا نہ ہو ۔
Ncentive conditions Adjective وہ حالات جو مطلوبہ ردعمل پیدا کرنے کے لیے محرک کا کام دیں ۔
Nch symbol in with a full stop an imperial unit of distance
Nchilded Adjective اولاد سے محروم کیا ہوا ۔ جسے بے اولاد کر دیا گیا ہو ۔
Nchotomy Noun صدفہ (سیب نما) تراشی
Ncr paper Noun این سی آر پیپر ۔ نو کاربن ریکوائیرڈ کا اختصار ۔
Ncsa server Noun این سی ایس اے سرور ۔ ایچ ٹی ٹی پی سرور جسے نیشنل سنیٹر فارسپر کمپیوٹنگ ایپلیکیشنز آف دی یونیورسٹی آف ایلنیوز نے فروغ دیا ۔
Ndated Adjective بلا تاریخ ۔ جس پر تاریخ نہ ڈالی گئی ہو ۔
Ndebele Noun, Adjective قبیلہ نگونی کا فرد ۔ اس قوم کی بانتو زُبان ۔