nazaari – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نزاری ۔ نزار کی اولاد سے ۔ نزار حضور اقدس ﷺکے اجداد ميں ۹۱ ويں پشت پر ہيں ۔ نزار اپنے والد معد کی اکلوتی اولاد تھی ۔ ان سے آگے چار قبيلے وجود ميں آئے جس مين ايک مضر ہے جو حضور اقدس ﷺ کا قبيلہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu