English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Navah | Name | نواہ ۔ آواز راگ ۔ |
| Navajo | Noun, Adjective | نیو میکسیکو اور اریزونا کے امریکی انڈین باشِندوں میں سے کوئی ۔ |
| Naval | Adjective | بحریہ سے متعلق ۔ بحری ۔ |
| Naval academy | Noun | بحریہ کے افسروں کی تربیت گاہ ۔ بحریہ کے افسروں کا کالِج ۔ بحریہ کے افسروں کی جماعت گاہ ۔ |
| Naval adviser | Noun | مشیر بحریہ ۔ |
| Naval architect | Noun | جہاز سازی کا کام کرنے والا ۔ |
| Naval architecture | Noun | جہازوں کی وُضع اور ساخت کا عِلم ۔ |
| Naval armament | Noun | بحری اسلحہ ۔ |
| Naval attache | Noun | بحریہ اتاشی ۔ |
| Naval base | Noun | بحری اڈا ۔ بحری جہازوں میں لڑنے والی فوج کا اڈا ۔ |
| Naval blockade | Noun | بحری ناکہ بندی ۔ |
| Naval brass | Noun | بحری پیتل ۔ |
| Naval cadet | Noun | بحری فوج میں داخل ہونے کے لیے تربیت پانے والا جوان ۔ |
| Naval court | عدالت بحریہ ۔ | |
| Naval crown | Idiom | ہار ۔ |
| Naval engagement | Noun | چھوٹی سمندری جنگ ۔ بحری جھڑپ ۔ |
| Naval force | Noun | بحریہ ۔ بحری فوج ۔ |
| Naval forces | Noun | بحری افواج ۔ |
| Naval gall | Noun | گھوڑے کی پیٹھ کے وسط میں سوجن ۔ |
| Naval guns | Noun | جنگی جہازوں پر لگی توپیں ۔ |
| Naval officer | Noun | بحریہ کا افسر ۔ بحریہ کا کمانڈر ۔ |
| Naval station | جہاں جہازوں کو قیام کا ٹھکانا مل سکے ۔ جہاز گھر ۔ | |
| Naval stores | Noun | جہاز رانی میں کام آنے والا تمام سازوسامان ۔ |
| Naval warfare | Noun | بحری جنگ کے داﺅ پیچ ۔ |
| Navalism | Noun | بحری قوت کا نظریہ ۔ |
| Navalist | Noun | بحریہ کے مفاد یا اس کی بالا دستی کا حامی ۔ |
| Navally | Adverb | بحری طور پر ۔ بحریہ کے طریقے سے ۔ |
| Navane | نیوین ۔ تھیو تھکسین ۔ | |
| Navarin | Noun | ایک قِسم کا سالن ۔ جو بکری کے گوشت اور ترکاریوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ بکری کے گوشت کا بنا ہوا سالن ۔ |
| Nave | Noun | پہیے کے بیچ کا حصہ ۔ ناہ ۔ ناف چرخ ۔ |