English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nasopharyngitis Greek, Latin وَرمِ خَلق انفی ۔ نَیزو فَیرَنکس کی سوزِش
Nasopharyngolaryngoscope Noun ناک ، نرخرہ اور حلقوم سے متعلق
Nasopharyngoscope نیزو فیرنکوسکوپ ۔
Nasopharynx Greek, Latin خَلق انفی ۔ نَرَم پیلیٹ کے اُوپَر فَیرَنکس کا حِصَّہ
Nasophrangoscope Adverb ایک آلہ ناک کی اندرونی ساخت وغیرہ کا معائنہ کرنے کے لیے ۔
Nasosinusitia Adjective ناک اور اس کے ملحقہ حصوں کی سوزش ۔
Nasosinusitis التہاب حضرتہ الانف ۔
Nasotracheal tube Noun ناک سے نرخرہ تک گزارنے والی نالی
Nasr Name نصر : مدد گار ۔ معاون ۔ مدد رکنے والا ۔
Nasra Name نصرہ ۔ مددگار معاون ۔
Nasrani Name نصرانی ۔
Nasreen Name نسرین ۔ سفید پھول ۔
Nasreen is intelligent and honest Phrase نسرین زہین اور ایماندار ہے
Nasreen is the best girl of our class Phrase نسرین ہماری جماعت کی بہترین لڑکی ھے
Nasrin Name نسرین ۔ گل سیوتی نسترن دوتارے ۔
Nassia Name ناصیہ: پیشانی کے بال ۔ ماتھا ۔ پیشانی ۔
Nast Noun گندگی ۔ کثافت ۔
Nasta Name نثطہ ۔ خاموش کرنا ٹھنڈا کرنا ۔
Nastal Adjective پیدائشی ۔ جنم کا ۔ خلقی ۔
Nastaliq Noun پندرھویں صدی عیسوی میں ترقی یافتہ رسم خط ۔
Nastic Adjective پودوں کے مُختلف حِصّوں کی حرکت کے مُتعلق ۔ اُجالی ۔ جو بیرونی تحریک کے زیر اثر ہو ۔
Nastic movement Noun کج حرکت ۔
Nastic movements nasties
Nastily Adverb گندگی سے ۔ غلاظت سے ۔ بد طینتی سے ۔
Nastiness Noun گندگی ۔ غلاظت ۔ فھاشی ۔ ناپاکی ۔ نجاست ۔ بد خصلتی ۔
Nastis Noun (طبیعیات) ناک کا ورم ۔
Nasturtium Noun جِنس جرجر کی ایک زمینی بیل ۔ جِس میں گول خوردنی پتیاں لگی ہوتی ہیں اور چمکیلے نارنجی زرد یا سُرخ پھول ہوتے ہیں ۔
Nasturtium fontanus Noun پیریا ہالم ، جرجیر ، سلاد آبی ، آبی شاہی
Nasturtium indicum Noun گل لادن ، عنبر
Nasturtium officinale Noun پیریا ہالم ، جرجیر ، سلاد آبی ، آبی شاہی