English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Narwaan Noun, Name ہندُو مزہب کے عقیدہ کے مطابق روح کی جسم سے آزادی کو نروان کہتے ہیں
Narwhal Noun بحر آرکٹک کی چھوٹی وھیل مچھلی ۔ جِس کے نر کا ایک لمبا بلدار دانت یا علاج ہوتا ہے ۔ جو کِسی ایک دانت کے بڑھنے سے بن جاتا ہے ۔
Nary Adjective نہ تو ۔ نہیں ۔ یہ نہ وہ ۔ ایک بھی نہیں ۔ کوئی نہیں۔
Nas naso nasi
Nas o
Nasa column Noun ناک کا استوانہ
Nasaberry Noun (نس بیری) جزائر غرب الہند میں ایک قسم کا بیر کا درخت ۔
Nasad Name نصد ۔ لگانا ۔
Nasakh Name نصاخ: دھاگہ ۔ ایک مشہور قاری کانام
Nasal Adjective ناک کا ناک سے ادا ہونے والا حرف ۔
Nasal alar Noun ناک کی کری ہڑیاں
Nasal arch Noun ناک کی محراب
Nasal bone s
Nasal calculous Noun ناک کی پتھری
Nasal canal Noun ناک اور آنسوﺅں کی نالی
Nasal cartilage Adjective ناک کی کری ۔
Nasal catarrh Noun نزلہ ، زکام
Nasal cavity Adjective نیزل کیویٹی ۔ جوف ناک ۔ جوف انفی ۔ کھوکھلا حصہ جو سونگھنے کے عضو کو منہ اور سر سے ملاتا ہے ۔ بلغمی جھلی کی دیوار ۔
Nasal concha Noun ٹربی نیٹ ہڈی تین سکرول جیسی ہڈیاں اوپر والی او ر درمیانی کو نچین ایتھیائیڈ ہڈی کا حصہ سے او ر نچلی کونچ چہرے کی ہڈیوں کو ان کے علاوہ کرتی ہے۔ راجع کھوپڑی ۔
Nasal congestion انفی اجتماع خون
Nasal crest Noun ناک کی رخسار اور تالو والی چوٹی
Nasal diphtheritic Noun (انفی)ناک کا خناق
Nasal eminence Noun ناک کا ابھار
Nasal hemianopsia Noun ناک کی درمیانی لائن تک نظر آئے اور باقی نظر نہ آئے
Nasal iliocolic Noun ناک کا اندرونی غار
Nasal intubation Noun نال کے راستہ معدہ یا سانس کی نالیوں میں ٹیوب داخل کرنا
Nasal meatus ناک کا سوراخ ۔
Nasal midde inferior Noun ناک کا سیپ نما حصہ وبسطی
Nasal nerves Noun انفی اعصاب ۔
Nasal organ Noun (مزاحاً) ناک ۔