narwhal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بحر آرکٹک کی چھوٹی وھیل مچھلی ۔ جِس کے نر کا ایک لمبا بلدار دانت یا علاج ہوتا ہے ۔ جو کِسی ایک دانت کے بڑھنے سے بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک سینگ واکی وہیل مچھلی جو بحر شمالی میں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نارول ۔ ابو قرن ۔ یک ناب حوت ۔ چھوٹی وہیل مچھلی ۔ اس کی لمبائی تقریبا پانچ میٹر ہوتی ہے ۔ نر مچھلی ایک لمبا ۔ سیدھا ۔ بل دار دو میٹر لمبا دانت رکھتا ہے ۔ اس کی خوراک قیر ماہی اور سپیداج ہے ۔

🔹 Roman Urdu