English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Narrow minded | Idiom | کمینہ ۔ |
| Narrow minded | Idiom | کمینہ ۔ |
| Narrow mindedly | Adverb | تنگ نظری سے ۔ متعصبان طور پر ۔ |
| Narrow mindedly | Adverb | تنگ نظری سے ۔ متعصبان طور پر ۔ |
| Narrow mindedness | — | — |
| Narrow scsi | Noun | نیروایس سی ایس آئی ۔ ایک ایس سی ایس آئی یا ایس سی ایس آئی انٹرفیس جو ایک وقت میں صرف ۸ بٹس ڈیٹا ٹرانسفر کرسکے ۔ |
| Narrow seas | Noun | رود بار انگلستان اور بحیرہ آئرستان ۔ |
| Narrow sighted | Adjective | تنگ نظر ۔ |
| Narrow spirited | Noun | کم حوصلہ ۔ کم ہمت ۔ پست ہمت ۔ |
| Narrow squeak | Noun | بال بال بچنا ۔ بمشکل بچنا ۔ جُوں تُوں کامیابی ۔ |
| Narrow strip of paper | کاغذ کا لمبا پرزہ ۔ تراشہ ۔ | |
| Narrow work | Noun | کھدائی کا چھوٹا کام ۔ |
| Narrowband | Noun | نیروبینڈ ۔ ایک بینڈ و ڈتھ جسے ایف سی سی نے موبائل یا پورٹ ایبل ریڈیو سروسز کے لیے مخصوص کردیا ہے جیسا کہ ایڈوانسڈ دو طرفہ پیجنگ سسٹمز بشمول ٹرانسمشن ریٹس جو ۵۰ بی پی ایس اور ۶۴ کے بی پی ایس کے درمیان ہو ۔ |
| Narrowband isdn | Noun | نیروبینڈ آئی ایس ڈی این ۔ ایک نام جو کرنٹ آئی ایس ڈس این لائنز کو فروغ پانے والی براڈبینڈ آئی ایس ڈی ٹیکنالوجی سے فرق واضح کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Narrowcast | Noun, Verb | ٹی وی پروگرام وغیرہ ۔ تاروں کے ذریعے مخصوص حلقے یا علاقے تک پہنچانا ۔ |
| Narrowcat | Verb | نیروکاسٹ ۔ ایک مخصوص کیے گئے ایریا ناظرین تک ڈیٹا یا پروگرامنگ ٹرانسمٹ کرنا ۔ |
| Narrowed | Verb | تنگ کیا ، بنایا ۔ |
| Narrower | Noun | تنگ کرنے والا ۔ کم کرنے والا ۔ محدود کرنے والا ۔ |
| Narrowing | Noun | تنگ جگہ ۔ تنگ کرنا ۔ محدود کرنا ۔ |
| Narrowingness | Noun | تنگی ۔ کوتاہی ۔ تنگ یا کوتاہ ہونے کی حالت ۔ |
| Narrowish | Adjective | تنگ ۔ کم کشادہ ۔ متعصب ۔ تنگ نظر ۔ |
| Narrowly | Adjective | بمشکل ۔ |
| Narrowminded | کمینہ ۔ کم ظرف ۔ | |
| Narrowmindedly | Adverb | تنگ نظری سے ۔ |
| Narrowness | Noun | تنگی ۔ مشکل ۔ |
| Narrownss | تنگی ۔ مشکل ۔ | |
| Narrows | Noun | آبنائے یا دریا کا تنگ حصہ ۔ تنگ راستہ ۔ |
| Narse | Latin | نَتھنے ۔ ناک کے سوراخ |
| Narthex | Noun | ابتدائی زمانے کے عیسائی کلیساوٴں میں مغربی دروازے پر ایک علیحدہ حجرہ جِسے نئے کاہن یا کفارہ ادا کرنے والے استعمال کرتے تھے ۔ |
| Narvellous thing | عجیب واقعہ ۔ عجیب بات ۔ |