English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Narrative Adjective بیانی ۔ حکایتی ۔ طرز بیان کا یا اس سے متعلق ۔
Narrative evidence تفصیل شہادت ۔
Narrative poetry Adjective بیانیہ شاعری ۔
Narrative prose Noun بیانیہ نثر ۔
Narratively Adverb حکایتی انداز میں ۔ بیانیہ طور پر ۔
Narratology Noun بیان ۔ حکایت ۔ کہانی کی ساخت ۔ بُنت اور برتنے کا تکنیکی مُطالعہ ۔
Narrator Noun کہنے والا ۔ بیان کرنے والا ۔
Narratory Adjective حکایتی ۔ حکایتی طرز بیان ۔ حکایت یا قصے کا ۔
Narratress Noun (عورت) راوی ۔ ناقل ۔ داستان گو ۔ داستان نویس ۔
Narrow Verb تنگ کرنا / بنانا ۔
Narrow bed Noun قبر ۔ لحد ۔ مردے کو دفنانے کی جگہ ۔
Narrow boat Noun پتلی نہری کشتی خصوصاً ۷ فُٹ یا ۱ء۲ میٹر سے کم چوڑی ۔
Narrow circumstances Noun افلاس ۔ غریبی ۔ مُفلسی ۔
Narrow cloth Noun اکہرے عرض کا کپڑا ۔ (۵۲)انچ سے کم ۔
Narrow escape Idiom مشکل سے بچنا ۔
Narrow examination Adjective چھان بین ۔
Narrow eyed Adjective کوتاہ نظر ۔ تنگ نظر ۔
Narrow front Noun (فوج) چھوٹا محاذ جنگ ۔
Narrow gage d
Narrow gallery Noun (کان کنی) تنگ سرنگ ۔
Narrow gauge Noun ایسی ریلوے لائن جس میں پٹریوں کے درمیان ۴فٹ ۸انچ کا فاصلہ ہو ۔
Narrow goods Noun چھوٹی موٹی چیزیں ۔ فیتے ۔ بیلیں وغیرہ ۔
Narrow hearted Adjective تنگ دل ۔ خسیس ۔ ممسک ۔ لئیم ۔
Narrow heartedness Noun خساست ۔ بخیلی ۔ تنگ دل ۔
Narrow house Noun قبر ۔
Narrow inspection سخت معائنہ ۔
Narrow interpretation تعبیر محدود ۔
Narrow limits تنگ حدود ۔
Narrow market نرم بازار ، جہان تمسکات یعنی ہنڈیوں کی خرید و فروخت برائے نام ہو ۔
Narrow market stk Adjective مندا بازار محدود مارکیٹ ۔