English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nasal process Noun ناک کا زائدہ
Nasal pruritus انفی خارش
Nasal sinus Noun ناک کا گڑھا
Nasal sinvsitis Noun ناک کے گڑھے کی سوزش
Nasal vestibule Noun ناک کی دہلیز
Nasalism Noun آواز کا ناک کی آواز سے ملنا ۔
Nasality Noun غنغنا پن ۔
Nasalization Noun ناک سے ادائیگی ۔ غنہ سازی ۔
Nasalize Verb ناک سے بولنا ۔ کُنگنی آواز سے بولنا ۔
Nasally Adverb ناک کے راستے ۔ ناک سے ۔ کُنگُنی آواز میں ۔
Nasar Name نثار: مصنف ۔ نثر لکھنے والا ۔
Nasarium Noun ناک کی بلغمی جھلی
Nasat Name ناسط: رحمت کا فرشتہ ۔
Nasay Name ناصع : کھرا ۔ خالص ۔
Nasayh Name ناصح: نصیحت کرنے والا ۔
Nasba Name نصبہ ۔ نصب کرنا لگانا جڑنا ۔
Nascence Noun آغاز ۔ ابتداء ۔ شروع ۔ پیدائش ۔
Nascency Noun عنفوان ۔ بننے یا پیدا ہونے کی حالت ۔ نوخیزی ۔
Nascent Adjective نوزائیدہ ۔ خام ۔ ناپختہ ۔
Nascent civilization Noun ابھرتا ہوا تمدن ۔
Nascent hydrogen Phrase ایٹمی ہائیڈ روجن ، نوزائدہ ہائیڈروجن : ہائیڈ روجن گیس کو جب تیار کیا جاتا ہے تو وہ ایٹمی حالت میں ہوتی ہے ۔ اس ایٹمی ہائیڈ روجن کو نوزائیدہ ہائیڈروجن کہتے ہیں ۔
Nascent state ناشی حالت ، بعض عناصر بالخصوص ہائیڈروجن اپنی عام حالت کے برعکس جب کیمیائی تعامل میں آزاد چھوڑے جاتے ہیں تو زیادہ فعام ہوتے ہیں ۔ ایسے ناشی عناصر کے بارے میں سمجھاجاتا ہے کہ ان کی سرگرمی مالیکیولز کی بجائے اکلوتے ایٹموں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے یا پھر متبادل طور پر کیمیائی توانائی کی وجہ سے ہوتی ہے جو ہائیڈروجن سے وابستہ ہونے پر خارج ہوتی ہے نہ کہ حرارت کی صور تمیں خارج ہوتی ہے ۔
Nascente state Noun وجود میں آنے کی حالت ۔ ناشی حالت ۔
Nase berry Noun آلوچہ امریکی ، لس بری
Naseberry Noun ایک لمبا امریکی پھلی دار درخت ۔ اس کا پھل امریکی آلوچہ ۔
Naseeb Name نسیب:عالی نسب ۔ اچھے خاندان والا ۔ اعلی نسب والا ۔
Naseeba Name نصیبہ ۔ بخت قسمت ۔
Naseef Name نصیف: نصف ۔ آدھا ۔ نم ۔
Naseeh Name نصیح ۔ نصیحت کرنے والا ۔
Naseeh un nisa Name نصیح النساء ۔ نصیحت والی ۔