English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nychthemeron Noun ایک دن اور ایک رات کی پوری مدت ۔ یوم مکمل ۔
Nyct anthous Adjective ایسے پودے جن کے پھول صرف رات کو کھلیں ۔
Nyct nycti nycto
Nyct o
Nyctaginaceae Adjective نیکٹا جینسیا ۔ عباسیہ ۔ جنس لالہ ۔ جھاڑیاں ۔ بوٹیوں اور بیلوں کا خاندان پتے سادہ اور متضاد ترتیب سے ہوتے ہیں ۔
Nyctalgia Noun رات کو ہونے والا درد ۔
Nyctalope Noun شب کور ۔ دھندلکے یا رات میں ضعف بصارت میں مبتلا ہونے والا ۔
Nyctalopia Noun شب کوری اندھراتا ۔
Nyctalopic Adjective اجہر ۔ اخفش ۔ رتوندہ سے متعلق ۔ شبِ کورانہ ۔
Nyctalopica retinitis diffuse Noun چھوٹی ہو جانے والی آنکھ کے شبکیہ کی سوزش
Nyctalopy Noun شب کوری ۔ رتوندھاپن ۔
Nyctanthous Adjective (نباتیات) شب گلہ ۔
Nyctanthus Noun ہارسنگھار ، شب گلہ
Nyctanthus arborthistis Noun ہار سنگھار ، سنگھ پشتی ، ہاﺅبیز
Nyctanthus sambac Noun موتیا
Nyctea Noun چڑیوں کی ایک نوع جس میں ایک قسم کا اُلُّو بھی شامل ہے ۔
Nyctemera Noun آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے پروانوں کی ایک قسم ۔
Nyctereutes Noun پستان دار جانوروں کی ایک قسم ۔
Nycteris Noun افریقی اور ایشیائی چمگادڑوں کا ایک خاندان ۔
Nyctinastic movements Noun (نباتیات) نّومی حرکات ۔
Nyctinasty Noun (نباتیات)نومی حرکت جس کا تعلق تغیر حرارت یا شدت روشنی سے ہوتا ہے ۔
Nyctitropic Adjective شبِ رُخ ۔ شبِ گرد ۔
Nyctitropism Noun شبِ گردی ۔ شبِ رُخی ۔
Nycto Prefix ۔
Nycto phobia Phrase تاریکی کا خوف
Nyctohemaral Noun دن اور رات دونوں سے متعلق
Nyctophobia Noun اندھیرے اور رات سے بے جاخون ۔
Nyctophonia Noun دن کے وقت گونگا ہو جانا
Nyctotyphlosis Noun شب کوری
Nycturia Noun بول فی الفراش ۔