English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nutriens ramus | Noun | چوتڑ کی بڑی ہڈی کی ورید |
| Nutrient | Adjective | غذا بخش تقویت بخش ۔ |
| Nutrient artery | Noun | غذائی شریان |
| Nutrient canaliculus | Noun | ہڈی میں خون لمف اور عصبی نالی |
| Nutrient enema | Noun | غذائی حقنہ |
| Nutrient foramen | Noun | سوراخ غذائی |
| Nutrient vessel | Noun | خون کی نالیوں کو غذا فراہم کرنے والی نالیاں |
| Nutrilite | Noun | نارمل نشونما کے لیے لازم شے ۔ |
| Nutriment | Noun | خوراک ۔ غذائی ۔جو نشونما دے ۔ طاقت والی غذا ۔ ایسی خوراک جو کھانے سے طاقت آتی ہے ۔ |
| Nutrimental | Verb | مقوی غذا کا ۔ |
| Nutritio | Noun | غذا ، غذائیت ، خوراک ، کھانا ۔ |
| Nutrition | Noun | غذا قوت خوراک ۔ |
| Nutritional | Adjective | غذائی ۔ غذائیت سے متعلق ۔ روزانہ کھانے والی اشیا سے متعلق ۔ |
| Nutritional acentral | Noun | خون کی مزمن کمی کی وجہ سے نظر کی کمزوری |
| Nutritional anemia | Noun | خون کی کمی جو ناکافی غذا یا اُن غذائی مادوں کے جذب نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو سرخ جسیمہ کے خلیوں اور ہیموگلوبن کی تولید کے لئے ضروری ہے ۔ |
| Nutritional deficiency | Noun | کھانے میں ضروری غذائیت کے ناکافی ہونے سے مرض یا ضعف کا ہونا ۔ |
| Nutritional edema | Adjective | غذائی استسقا۶ |
| Nutritionally | Adverb | غذائی بخش طور پر ۔ غذائی طور پر ۔ کھانے والی چیزوں کے طور پر ۔ ایسی خوراک جو کھانے والی ہو ۔ |
| Nutritionist | Noun | ماہرِ غذائیت ۔ ماہرِ غذانیات ۔ ایسا شخص جو کھانے والی غذا کا علم رکھتا ہو ۔ |
| Nutritious | Adjective | قوت بخش مقوی ۔ |
| Nutritiously | Adverb | غذائیت بخش طور پر ۔ ایسی کھانے والی غذا جو صحت کے لیے مفید ہو ۔ |
| Nutritiousness | Noun | غذائیت ۔ مقّویت ۔ ذائقہ ۔ کھانے والی مزیدار چیز ۔ |
| Nutritive | Adjective | غذائیت بخش ۔ مغّذی ۔ غذا دار ۔ غذائی ۔ |
| Nutritive ratio | Noun | غذا کے قابل ہضم غذائیت بخش اشیاء میں قابلِ ہضم پروٹین کا تناسُب ۔ |
| Nutritively | Adverb | غذا بخش انداز میں ۔ بطور غذا ۔ کھانے والی خوراک کے طور پر ۔ ایسی غذا جو کھانے کے قابل ہو ۔ |
| Nutritiveness | Noun | غذائیت بخشی ۔ غذا کی بہم رسائی ۔ کھانے والی خوراک سے ملنے والی طاقت ۔ |
| Nutritory | Adjective | قوت بخش ۔ مقوی ۔ مغذی ۔ |
| Nutriture | Noun | غذائیت والی خوراک ۔ |
| Nuts | Adjective | پُر جوش ۔ خواہش مند ۔ |
| Nutsell | Noun | مختصر ترین لفظوں میں ۔ مختصراً ۔ |