English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nymphidae Adjective نمفائیڈا ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات کا خاندان ۔ صرف آسٹریلیا اور نیوگنی میں پائے جاتے ہیں ۔ انٹینا نہ تو موٹا ہوتا ہے اور نہ گرز نما ۔
Nymphiparous Adjective (حشریات) ایک قسم کے کیڑے سے متعلق ۔
Nymphish Adjective پریوں سے متعلق ۔ دوشیزہ سے متعلق ۔
Nymphitis Noun فرج کے چھوٹے لبوں کی سوزش
Nymphlike Adjective پری پیکر ۔ ساگردیوی کے مشابہ ۔ حسن یا سلیقہ میں ۔
Nympho Noun شہوت زدہ عورت ۔ جِس عورت میں شہوت زیادہ ہو ۔ ایسی عورت جِس میں جِنسی خواہِش زیادہ ہو ۔
Nymphoides Noun آبی پودوں کی ایک نوع جو منطقہ حارہ میں پائی جاتی ہے اور جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں ۔
Nympholabial furrow Noun فرج کے چھوٹے اور بڑے لبوں کا درمیانی حصہ یا سہاڑ
Nympholepsy Noun عشق پری ۔ جنُون حور ۔ سودا ۔ کسی حسین چیز سے پیار کرنا ۔ خوبصورت انسانوں سے عشق کرنا ۔
Nympholept Noun کسی نا ممکن چیز کی خواہش میں مبتلا شخص ۔ مجذوب ۔ ایسا شخص جو نا ہونے والی چیز کی خواہش کرے ۔
Nympholeptic Adjective سودانی ۔ جنونی ۔ مجذوب انسان ۔ کھو جانے والا ۔ ڈوب جانا ۔
Nympholeptie Adjective دیوانہ ۔ مجذوب ۔ والہانہ ۔
Nymphomania Noun عورتوں میں بے جاجنسی ہوس نمفومینیاک اسم صفت ہے ۔
Nymphomaniac Noun, Adjective غیر معمولی جنسی خواہش سے متعلق ۔
Nymphon Noun (حیوانیات) ایک قسم کی آبی مکڑی ۔
Nymphoncus Noun فرج کے چھوٹے لبوں کی سوزش
Nymphonidae Adjective نمفونیڈا ۔ چھوٹے آبی حیوانوں کا خاندان ۔ جنگال دار ہوتے ہیں ۔ ان کے موئے حساس ۵ بہم جڑے ہوئے اور دس جڑے ہوئے بیضہ بردار ہوتے ہیں ۔ الگ الگ جنس رکھتے ہیں ۔
Nymphosis Noun کیڑے کا تیتری میں تغیر ۔
Nymphotomy Noun (جرّاحی) nymphae کی قطع وبرید ۔
Nyoro Noun یوگانڈا کی بانتو زبان بولنے والی قوم ۔
Nyphomania Noun غلمہ ، جنون شہوت ، عورتوں میں ہیجان ، شہوت ، شبق النساء
Nyquists frequency
Nyssaceae Adjective نائیسیسیا ۔ دو فلقی پودوں کا خاندان ۔ ان کے پھول مکمل یا یک جنسی اور کنار پوش پتیاں رکھتے ہیں ۔
Nystagimiform Noun دیدوں کے غیر ارادی حرکات سے مماثل
Nystagmatic Adjective ارتجافی ۔
Nystagmic Adjective ارتجاف مُقلہ میں مبتلا ۔
Nystagmograph Noun آنکھوں کے دیدوں کی غیر ارادی حرکات کا معائنہ کرنا
Nystagmoid Adjective ارتجاف مقلہ کی طرح ۔ آنکھ کے ڈھیلے کے پھڑکنے کی طرح ۔
Nystagmus Noun آنکھ کے دیدے کی غیر متطوعانہ جھٹکے دار بار بار حرکت ۔
Nystagmus african Noun آنکھ کے گولے کی حرکت کے بعد