English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nye Noun جھول ۔ گلہ ۔
Nyion Noun نائلون ۔ بنیان ۔ ایسا کپڑا جو سخت گرمی میں بھی پہنا جا سکے ۔
Nylghau Noun نیل گائے ۔
Nylon Phrase نائلون : پومی امائیڈ ریشوں کی مختلف اقسام سے ایک قسم ۔
Nylon 66coch24conhch26 nh8
Nylon salt Noun ایک سفید بلوری نمک جو نائیلون بنانے میں حاصل ہوتا ہے ۔
Nyloned Adjective نائیلون کے موزے پہنے ہوئے ۔
Nylons Noun عورتوں کا نائلون سے بنی ہوئی باریک جرابیں یا بنیان وغیرہ ۔
Nymph Verb سنجھ روپ کیڑے کی نشوونما کی درمیانی منزل ۔
Nymph nnympho
Nymph o
Nympha Adjective نفما ۔ چھوٹے شفتین ۔
Nymphae Noun اندام نہانی کا لب صیفر ۔
Nymphaea alba Noun بم پوش ، سفید نیلوفر ، چھوٹا کنول ، برم پوش
Nymphaea lotus Noun نیلوفر ، کنول ، گل نیلوفر
Nymphaea stellata Noun نیل کنول
Nymphaeaceae Noun آبی پودوں کا خاندان ۔
Nymphaeanymphea
Nymphaeaseae Adjective نیمفیزیا ۔ سدا بہار آبی جھاڑیوں کا خاندان ۔
Nymphaenympha
Nymphaeum Noun وہ رومی عمارت جہاں چشمے ہوں ۔ پھول اور پودے ہوں اور جسے آرام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہو ۔ آرام گاہ ۔ راحت کدہ ۔
Nymphal Adjective جل پری یا ساگردیوی سے متعلق ۔
Nymphalid Adjective نمفالیڈ ۔ تیتریوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والی تتلی ۔
Nymphalidae Adjective نمفلیڈا ۔ شوخ رنگوں والی تتلیاں ۔ دھوپ میں اڑتی نظر آتی ہیں ۔
Nymphalis Noun تتلیوں کی ایک نوع ۔
Nymphalnymphean
Nymphane Greek لیبیا مائنورا ۔ لَبِ صَغیر ۔ شَرَم گاہ کے بَیرُونی دو لَب
Nymphean Adjective جل پریوں سے متعلق یا ان کے موافق ۔
Nymphectomy Noun فرج کے چھوٹے لب (یونانی)
Nymphet Adjective نمفیٹ ۔ جنسی طور پر جلد بالغ ہو جانے والی لڑکی ۔