English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nutshell Noun مختصر ترین لفظوں میں ۔ مختصر ۔
Nutsnertsnertz
Nutsy Adjective پاگل ۔ مجنوں ۔
Nuttalliasis Noun پروٹوژوا سے پیدا ہونے والا مرض ۔
Nutted Verb زور سے مارا سر سے ٹکر ماری ۔
Nutter Noun جوز جمع کرنے والا ۔
Nuttiness Noun جوز داری ۔خبط ۔
Nutting Noun جوز کی ذخیرہ اندوزی ۔
Nutty Adjective جوز دار ۔ پُر جوز ۔ اخروٹ سے متعلق ۔
Nuwaida Name نویدہ ۔ خوشخبری دی ہوئی بشارت دی ہوئی ۔
Nuwaira Name نویرہ ۔ پھولوں کی کلی ۔
Nux moschata Noun جائفل
Nux vomica Verb کچلا ۔
Nuxvomica strychnos Noun کچلہ
Nuzair Name نضیر ۔ پاک خالص ۔
Nuzar Name نضار ۔ سونا چاندی خالص بغیر گل درخت کڑی لکڑی جو برتن بنانے کے کام آتی ہے ۔
Nuzda Name نزدہ ۔ خوش وخرم ۔
Nuzha Name نزحہ ۔ آسودگی خوشحالی ۔
Nuzhat Name نزہت ۔ آسودگی خوشحالی بھلائی پاکیزگی ۔
Nuzhatara Name نزہت آراء ۔ پاکیزگی کی آرائش کرنے والی ۔
Nuzrat Name نضرت ۔ رعنائی تازگی حسین آبداری ۔
Nuzum Noun, Poetical نظم سے مراد ایسا صنف سخن ہے جس میںکسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔نظم میں موضوع اور ہیئت کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاں نظمیں مثنوی اور غزل کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میں نظم ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے آج کئی حالتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، جس کی چار بنیادی قسمیں ہیں: پابند نظم نظم معراء آزاد نظم نثری نظم
Nuzzer Noun کسی خاص موقع پر بزرگوں کو نظرانہ پیش کرنا ۔
Nuzzle Verb ناک سے سوں سوں کرنا آرام سے لیٹنا سونگھ لینا سونگھ کر معلوم کرلینا ناک دبانا ۔
Nuzzled Verb مسلا ۔
Nyala Noun جنوب مشرقی افریقہ میں پائے جانے والے پرن کی ایک نوع ۔
Nyam we zi
Nyanzaz Noun جھیل ۔
Nyasa Adjective نیاسا لینڈ کا یا اُس سے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل ۔
Nyaya Noun ہندو مذہب کا مسلمہ فلسفیانہ نظام جو بنیادی طور پر منطق اور معقولات سے بحث کرتا ہے ۔